تلاش کا نتیجہ "kham"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خام کی جانن سار فقر دی محرم نہیں دل دے ہوآب مٹی تھیں پیدا ہوئے کھامی بھانڈے گل دے ہو
جسے تیری زلفوں کے خم یاد آئےاسے پھر نہ دیر و حرم یاد آئے
آج خم خانۂ وحدت سے پلا دے ساقیسربسر نقش دوئی دل سے مٹا دے ساقی
کوئی اپنے ہاتھوں سے شیشہ گرا دے کوئی جھوم کر جام و خم توڑ ڈالےاگر تم محبت سے آکر پلاؤ تو دیوانہ اپنی قسم توڑ ڈالے
پیچ و خم گیسوۓ صنم میںآئی جو شامت جا ہی پھنسا دل
اے صبا ایک زحمت ذرا پھران کی زلفوں کے خم رہ گئے ہیں
جو بھی چاہیں دیجیے اب فیصلہہے سر تسلیم خم اے جان من
میری پہلی پرورش تقدیس کی آغوش میںقدسیوں کے سر بھی کاملؔ میرے آگے خم رہے
جھکتی ہے کائنات بھی میری مجال کیاسر کون سا ہے جو تیری چوکھٹ پہ خم نہیں
جہاں پہ گردن تسلیم خم ہے ہر اک کیملک میں جس کی سلامی وہ آستاں تیرا
اک جوشؔ کا دل ہی نہیں خود گوئے دو عالمغلطیدہ ہے پیش خم چوگان تمنا
اشارہ ابروے خم دار دھمکاتا ہے قاتل کاگلا رکھ دیں گے آ کر عاشق جانباز خنجر پر
تلوار کے تلے ہی کاٹی ہے عمر ساریابروے خم سے اس کے ہم کو نہیں ہے ڈر کچھ
تو کہاں سے چھپ سکے گا مری داستاں میں شاملتری ابروؤں کے بل ہیں تری گیسوؤں کے خم ہیں
قوس نے ابروئے پر خم کی بلائیں لے لیںماہ رخ پرتو جبیں پر ہوئی زہرہ عاشق
خم ابرو کو ہم محراب سمجھیں ہیں کہ مدت سےزیارت کرنے ہم کعبہ کے بت خانہ کو مل جائیں گے
ادا و ناز چشم شوخی اور گیسوئے پر خمانہیں غارت گروں نے مل کے بستی لوٹ لی دل کی
ڈال دے مجھ سے بلا نوش کو خم کے منہ میںیہ تو اک گھونٹ ہے ساقی جو ترے جام میں ہے
وہ راتیں جن میں ان کا جور پنہا بھی گوارا تھاوہ راتیں جن کے پیچ و خم میں امیدوں کا دارا تھا
نہ وہ عشق میں رہیں گرمیاں نہ وہ حسن میں رہیں شوخیاںنہ وہ غزنوی میں تڑپ رہی نہ وہ خم ہے زلف ایاز میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books