تلاش کا نتیجہ "khole"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بوتل کھلی ہے رقص میں جام شراب ہےاے عاشقو تمہاری دعا کامیاب ہے
قسمت کھلی ہے آج ہمارے مزار کیچادر پڑی ہے گوشۂ دامان یار کی
کسی نے راز مخفی کو نہیں ہے آپ سے کھولانہ یہ بولا نہ وہ بولا وہی بولا وہی بولا
کھلی جب سے آنکھیں تو کیا کیا نہ دیکھامگر ایک تجھ سا نہ دیکھا نہ دیکھا
یہ راز کھلا ہم پر اسرار خلافت میںبندہ ہے شریعت میں مولیٰ ہے حقیقت میں
خالی ہو جو صراحی کھنکتی ضرور ہےکم ظرف کی شراب چھلکتی ضرور ہے
خالی تو نہ ہوتا کبھی مے خانہ کسی کاپھر کیا تھا جو بھر دیتا وہ پیمانہ کسی کا
جان پہ کھیلا ہوں میں میرا جگر دیکھناجی نہ رہے یا رہے مجھ کو ادھر دیکھنا
اگر جوگن تمہارے در سے خالی ہاتھ جائے گیتو اس مجبور کی حالت یہ دنیا مسکرائے گی
جس طرف دیکھیے کھولے ہوئے آغوش ہے حورسرفروشی کا مزہ لشکر اسلام میں ہے
میرے صفائے دل نے جو کھولے ہیں میرے عیبشرمندہ مثل زنگی آئینہ دیدہ ہوں
کیا سمجھ رکھا ہے اللہ کو تو نے اکبرؔآنکھیں کھولے ہوئے بیٹھا ہے کہ جلوہ دیکھے
دیکھو اچھا نہیں یہ تمہارا چلن یہ جوانی کے دن اور یہ شوخیاںیوں نہ آیا کرو بال کھولے ہوئے ورنہ دنیا میں بدنام ہو جاؤ گے
یہی وقت ہے مے کدہ جا کے زاہد شراب محبت سے دل اپنا دھو لےوہ دیکھ آسماں سے گھٹاؤں کی پریاں چلی آ رہی ہیں ادھر بال کھولے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books