تلاش کا نتیجہ "liye"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
سب ہمارے لیے زنجیر لیے پھرتے ہیںہم سر زلف گرہ گیر لیے پھرتے ہیں
ثنا بشر کے لیے ہے بشر ثنا کے لیےتمام حمد سزاوار ہے خدا کے لیے
دل ہے آتش کدۂ غم میں پگھلنے کے لیےشمع پیدا ہوئی کس واسطے جلنے کے لیے
آنکھوں میں تیری بزم تماشا لئے ہوئےجنت میں بھی ہوں جنت دنیا لئے ہوئے
چہرے وہ لائے ہیں عاشق کے مرغ جاں کے لئےغضب کی شاخ نکالی ہے آشیاں کے لئے
تند مے اور ایسے کمسن کے لیےساقیا ہلکی سی لا ان کے لیے
عمر بھر کے لیے اسیر ہوئےاس کو دیکھا تھا دل لگی کے لیے
تم نے بدلے ہم سے گن گن کے لیےہم نے کیا چاہا تھا اس دن کے لیے
حور یا رب ہے جو مومن کے لیےبھیج دے دنیا میں دو دن کے لیے
میری نگاہ عجز تماشہ لئے ہوئےتھا ہر نظر میں طور کا جلوہ لئے ہوئے
جب سے بلبل تونے دو تنکے لیےلوٹتی ہیں بجلیاں ان کے لیے
آج اک اجنبی سے نگاہیں ملیں صرف اک لمحۂ مختصر کے لیےدل کچھ اس طرح سے مطمئن ہو گیا جیسے کچھ پا لیا عمر بھر کے لیے
آنکھ پائی ہے حسینوں نے لڑانے کے لیےدل دیا جس نے ہمیں ناز اٹھانے کے لیے
سر گذشت اپنی فسانہ ہے زمانے کے لیےغم ہوئے تھے ہم جو ان سے یاد آنے کے لیے
کوئی آیا ہے یہاں پھولنے پھلنے کے لیےمجھ کو پیدا کیا اللہ نے جلنے کے لیے
بنی آدم کی حضرت کے لیے تصویر مٹی کیکیا سجدہ ملائک نے بڑی تو قبر مٹی کی
ہم نے سو آفتیں مول لی جان جاں اک تمہاری ہی راضی خوشی کے لیےعشق میں جان و دل سب ہی ہم کھو چکے زندگی بیچ دی زندگی کے لیے
جام گدائی ہاتھ میں لیے شام سویرے پھرتے ہیںشمس و قمر یہ دونوں سپاہی حکم کے پھیرے پھرتے ہیں
میں محو طوف پیہم تھا لیے پیمانہ کعبے میںمعاذ اللہ وہ میری لغزش مستانہ کعبے میں
وہ آ رہا ہے کیف کی جنت لئے ہوئےہر جنبش نگاہ میں عشرت لئے ہوئے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books