تلاش کا نتیجہ "masjid"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
میکدے تیرے تری مسجد صنم خانہ ترایار ہر گھر ترا ہر گھر میں کاشانہ ترا
مندر مسجد اب کیا جاناآنا جانا جانا آنا
شیخ جی کعبے کا جانا معلومآپ مسجد میں گدھا باندھتے ہیں
اس عبادت بیچ نیں ہے حق رسیحوض مسجد کا کریں پانی خراب
مے کدہ سے چلا گیا مسجدارے توبہ یہ کیا کیا میں نے
ہر مکاں میں دیکھ لینا یار کویار ہے مسجد کہ بت خانہ رہے
غش آیا زاہد و مسجد میں بے مےچلو لے کر مجھے پیر مغاں تک
معبود تمہیں ہر جگہ مطلوب تمہیں ہومسجد بھی تمہاری ہے یہ بت خانہ تمہارا
وحدت کا اگر جام ملے حضرت زاہدمسجد میں پلائیں تمہیں مے خانہ سمجھ کر
کل تو مندر میں برہمن کو دیے تھے درشنآج مسجد میں مسلمان بنے بیٹھے ہیں
خدا کے شیر کو بھائی نہ تونے پہچاناملے تھے جو تجھے مسجد میں میرے ہیں بابا
کل نظر آئے تھے جاتے ہوئے مسجد کو امیرؔآج دیکھا تو چلے آتے ہیں میخانے سے
زاہد شراب پینے دے مسجد میں بیٹھ کریا وہ جگہ بتا دے جہاں پر خدا نہ ہو
نہ ادھر جا ادھر شیخ کی مسجد ہے قریبآ ادھر پیر مغاں محفل رنداں ہے یہی
بیٹھ بیٹھ کے مسجد میں نہ کر اے واعظایسی شئے ہے کہ قیامت پہ اٹھا رکھی ہے
جب مے کدہ چھٹا تو پھر اب کیا جگہ کی قیدمسجد ہو مدرسہ ہو کوئی خانقاہ ہو
فصل گل میں رنگ مستی کا جمانا چاہیےاٹھ کے مسجد سے سوئے مے خانہ جانا چاہیے
مسجد و بت کدہ میں راز و نیازؔ تیرااحد سے ہو کے احمد صورت دکھائی تو نے
جماعت کی نمازیں اور در و دیوار کے بوسےملا رکھی ہے رسم مسجد و بت خانہ کعبے میں
مسجد و دیر و کلیسا کی وہ رونق نہ رہیتو نے بنیاد جو مے خانے کی ڈالی ساقی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books