تلاش کا نتیجہ "misbah ul majlis unknown author ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجلس میں عاشقوں کے ابرو تری کو دیکھوںآپس میں چل رہی ہے تلوار ہنستے ہنستے
بیت الحرام میں دیر میں جو کچھ وہی تو ہےمومن کوئی جہاں میں برہمن بنا دیا
نے آسمان و نے زمیں نے عرش و نے روح الامیںدیکھا جو وہاں جا کے مکاں ہے نہ مکیں ہے
ہو کے روپوش نہ دل توڑ تمنائی کاحوصلہ پست نہ کر اپنے تو شیدائی کا
سانوں اک پل چین نہ آوے، سجڑاں تیرے بناساڈا کلایاں جی نئیوں لگڑاں، سجڑاں تیرے بنا
یثرب کو چھیلو سانور و مہانو پیارو لاگو جیتھارو نام محمد مصطفیٰ مہانو پیارو لاگو جی
مولیٰ جی مولیٰ جی مولیٰہمیں بھی جلوہ گاہ ناز تک لیتے چلو موسیٰ
میری توبہ میری توبہمیری توبہ میری توبہ
میکا صورتیا لگے توری پیارینہ گل سے کام نہ بلبل سے کام ہے مجھ کو
جفاؤں پر ملال تو ہوگاانہیں میرا خیال آتا تو ہوگا
آ جا تنوں اکھیاں اڈیک دیاںسجنا تنوں اکھیاں اڈیک دیاں
مبارک جوانی پہ آنا کسی کاہوا اوج پر اب زمانہ کسی کا
میرے دل کی بنجر زمیں پہتیرے پیار کی بارش کا قطرہ یوں برسے
آج کی بات پھر نہیں ہوگییہ ملاقات پھر نہیں ہوگی
یا رحیم یا کریمتیری یاد میں دلوں کا چین ہے
دل جلا کر میرا مسکراتے ہیں وہاپنی عادت سے کب باز آتے ہیں وہ
تمہارے ہی ہونے سے آباد ہے دلتمہی جب نہ ہو گے تو ویران ہو گا
اپنی تجلیوں میں وہ ایسے نہاں رہےدل میں بھی میرے رہ کے نہ جانے کہاں رہے
شکوہ جو کیا درد کا تلوار نکالیخوب اس نے دوا اے دل بیمار نکالی
کون کہتا ہے نکالیں گے وہ حسرت میرینہ مروت انہیں میری نہ محبت میری
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books