تلاش کا نتیجہ "misl"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مثل نگیں جو ہم سے ہوا کام رہ گیاہم رو سیاہ جاتے رہے نام رہ گیا
لم یات نظیرک فی نظرٍ مثل تو نہ شد پیدا جاناجگ راج کو تاج تورے سر سو ہے تجھ کو شہ دوسرا جانا
چشم میں خلق کی گو مثل حباب آتا ہوںعین دریا ہوں حقیقت میں بہا جاتا ہوں
مثل تار نظر نظر میں نہیںاس طرح گھر میں ہوں کہ گھر میں نہیں
مثال و ماورا ہونے سے پہلےخدا کیا تھا خدا ہونے سے پہلے
ہر شام مثل شام ہوں میں تیرہ روزگارہر صبح مثل صبح گریباں دریدہ ہوں
کجا ہم خاک افتادہ کجا تم اے شہ بالااگر مثل زمیں ہم ہیں تو مثل آسماں تم ہو
نفس کو کیجیے جتنا راستمثل سگ دم ٹیڑھا ہو
مثل خوشبو ہوا ہوں آوارہدر بدر ایک اجنبی کے لیے
مثل شبنم ہماری قسمت میںایک دانہ ہے وہ بھی پانی کا
نور میں جو ہوکے پر اڑنے لگےآسماں پر مثل خور اڑنے لگے
مری چشم جب مثل نرگس بنیتو وو دور بین نظر ہو گئی
مثل پارس تم ہو مردانؔ بوجھ لوچھو لیا جس نے وہی کندن ہوا
محفل یار میں خاموشؔ ہے لازم تجھ کومثل پروانہ پر و بال جلانا جانا
ہوں سبک روح کرے گا مجھے کیا قید کوئیمثل آواز سلاسل سے نکل جاؤں گا
وہ مثل اشک اٹھ نہیں سکتہ زمین سےجس کو حضور اپنی نظر سے گرائیں گے
سب حسینوں میں طرح دار بنے بیٹھے ہیںمثل یوسف سر بازار بنے بیٹھے ہیں
کیوں ڈھونڈتے ہو مثل سکندر ادھر ادھرآپ ہی میں ہے حیات کا چشمہ نظر کرو
جلا کے خانہ و اسباب مثل نیرو کےمزا سرود کے شالوں کا لیجئے تو سہی
مطلب خزاں سے کچھ نہ غرض ہے بہار سےدونوں سے مثل سرد میں دامن کشیدہ ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books