تلاش کا نتیجہ "mitaa"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مر مٹے جب ہم تو کچھ کچھ راہ پر آنے لگےوہ ہماری قبر کو آ آ کے ٹھکرانے لگے
ماٹی کے پتلے تجھے کتنا گمان ہےتیری اوقات کیا کیا تری شان ہے
میں ماٹی کی مورتی ماٹی میرا دیسماٹی موری جات ہے میں لائی سندیس
حسن و جوانی سب ہے فانی چار دنوں کی ہے یہ کہانیکیا اس پر اترانا ہے ماٹی کی کایا کو ایک دن ماٹی میں مل جانا ہے
اس کی حسرت ہے جسے دل سے مٹا بھی نہ سکوںڈھونڈنے اس کو چلا ہوں جسے پا بھی نہ سکوں
تری محبت نے مار ڈالا ہزار ایذا سے مجھ کو ظالمرلا رلا کر گھلا گھلا کر جلا جلا کر مٹامٹا کر
مٹا کر ہستئ موہوم اپنیمآل زندگانی چاہتا ہوں
دکھ آئے سکھ بھاگ گئےسب عیش مٹا سارا چین پیا
کوئی ان کو مٹا نہیں سکتاغم کے ایسے نشان ہوتے ہیں
داغؔ کی قبر مٹا کر بولےیہ نشان تھا اسی سودائی کا
میں حرف غلط ہوں تو یوں بھی سہیبھلا کوئی کاملؔ مٹا جائے نا
مٹا کر آپ کو دیکھا تو پایاوہی بے چوں چرا ہے میں نہیں ہوں
پاکیزہ تمنائیں بھی لاتی ہیں اداسیہر ذوق طلب شوق تمنا ہی مٹا دے
صورت ہستی موہوم نثارؔ خستہآپ کے آگے مٹا لوں تو چلے جائے گا
سبھی اندھیرے برائی کے ایک ہو کر بھیمٹا نہ پائے محبت کی روشنی کی اکڑ
گزشتہ خاک نشینوں کی یادگار ہوں میںمٹا ہوا سا نشان سر مزار ہوں میں
میں ایک نقش آب نظامیؔ تھا درمیاںاس نے مٹا دیا مجھے بیکار دیکھ کر
ہستی مٹا کر اپنی وجود نگار میںہم ہو گئے فنا تو بقا ہے ہمارے پاس
شمع کی مانند گھل کر جو مٹا دے ظلمتیںعشق والو کوئی دکھلاؤ وہ دیوانہ مجھے
قاتل سے مٹا دیجیے ہر روز کا جھگڑارکھ دیجئے خنجر کے تلے اپنا جگر آج
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books