تلاش کا نتیجہ "mumkin"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نہیں ممکن رسائی لا مکاں تکنشاں کس طرح پہنچے بے نشاں تک
مریض عشق کی صحت جہاں میں غیر ممکن ہےہر اک درد کم ہو دوسرا آزاد ہو پیدا
حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیںآفریں آفریں آفریں آفریں
ممکن ہے نگاہیں ملتے ہیارمانوں میں ہلچل مچ جائے
کہیں ممکن ہوا کہیں واجبکہیں فانی کہیں بقا دیکھا
موت پر کوئی اختیار نہیںغیر ممکن ہے موت ٹل جائے
تیرا ملنا تو اب نہیں ممکنموت کا انتظار ہے پیارے
ممکن کہاں ہے واجب کا ہمسرمحتاج بندے مولیٰ غنی ہے
دلبر جانان من کر دے کرمجیسے ممکن ہو تو رکھ میرا بھرم
ممکن نہیں غافل ہو تری یاد سے لیلیٰمجنوں ترا ہشیار ہے دیوانہ نہیں ہے
دل کا کنول بجھا نہ تلاش محال میںممکن نہیں وصال امید وصال میں
جس قدر ممکن ہو جلد آ جائیےرہ گیا ہے وقت کم اے جان من
اک دل بھی آج قایم اپنی جگہ نہیں ہےممکن ہے چوک جائے قاتل ترا نشانہ
واجب ہے آئینہ تو بنا ممکن اس کا عکسہے آئینہ صفا تو جلا ہے ہمارے پاس
موت کا وقت کسی طرح ٹلے نا ممکنآہی جاتی ہے جب آنے کو قضا ہوتی ہے
یاد آ آ کے ستانے سے بھلا کیا حاصلکیا یہ ممکن نہیں فرمائیں کبھی یاد مجھے
اب راہ تصوف میں ممکن ہے بھٹک جائیںگونگوں کی حکومت کو اندھوں نے سنبھالا ہے
جس کا ممکن نہیں آنا ہے مرے پاس تلککھینچ کر جذب محبت تجھے لانا ہوگا
اسی سے نیستی بے گانگی کی ممکن ہےکہ اپنے جوہر ہستی سے آشنا ہو جا
سادگی حسن کی ممکن ہے پریشاں نہ کرےعشق کی شان یہی ہے کہ پریشاں ہو جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books