تلاش کا نتیجہ "munaqib e auliya abdul hameed ansari ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جانِ من آپ ایک کام کریںاپنے الزام میرے نام کریں
آپ کی جب بھی چشم عطا ہو گئیجان خوشبو کی مانند اڑ جائیں گے
دیکھنے والا اک نہیں ملتاآنکھ والے کثیر ہوتے ہیں
یہ جو ہلکا ہلکا سرور ہےیہ تیری نظر کا قصور ہے
جو پوچھا کہ کس طرح ہوتی ہے بارشجبیں سے پسینے کی بوندیں گرا دیں
ساز ہستی بجا رہا ہوں میںجشن مستی منا رہا ہوں میں
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
روئے زیبا گر نہ دیکھے چشم وہ ہے چشم کورترے قدموں پر نہ ہو جب سر وبال دوش ہے
اپنی نگاہِ شوق کو روکا کریں گے ہموہ خود کریں نگاہ تو پھر کیا کریں گے ہم
دور جب تک رہے ہم بادلِ ناشاد رہےپاس ہم تختۂ مشقِ ستم ایجاد رہے
دل جگر کو آشنائے درد الفت کر دیااک نگاہ ناز نے سامان راحت کر دیا
ہو گیا معلوم ٹوٹا جب طلسم زندگیمعرفت عین خدا کی ہے یہ عرفان حیات
نالۂ دل لب سے جس دن آشنا ہو جائے گادیکھ لینا تم کہ عالم کیا سے کیا ہو جائے گا
ہے باعث تسکیں وہ ہی ہر رنج و الم میںدنیا جسے انداز رقیبانہ کہے ہے
اے حسن جہاں سوز دہائی ہے دہائیاس برق نظر شعلۂ رخسار نے مارا
خلوت دل میں جگر میں آج کلکروٹیں لیتا ہے وہ مست شباب
بادہ کشی ہمارا بڑا کام کر گئیتصویر یار شیشۂ دل میں اتر گئی
اٹھی نگاہ ناز تو رندوں نے یہ کہااس چشم مست ناز کا پیمانہ چاہیے
یا محمدؐ امیدوار کرمحضرت خاکسار تم سے ہے
کمھلا گیا تھا معرفت توحید کا جو پھولاک چشم مست ناز میں واعظ وہ کھل گیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books