تلاش کا نتیجہ "naab"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یار آیا چمن میں بہار آئی ساقی مئے ناب پلا دے مجھےمری ہستی و نیستی ایک بنا ایسے نشہ کے ساتھ اڑا دے مجھے
کھینچ دی تصویر تو نے اے محبت پیر کیدل میں جلوہ پیر کا آنکھوں میں صورت پیر کی
من کا مالا جپ رہا ہوں رکھ کے تم کو سامنےآرزو یہ ہے کہ نکلے دم تمہارے سامنے
خدا کی شان میرے پیر ہیں جینبی کی جان میرے پیر ہیں جی
ان دنوں جوش جنوں ہے تیرے دیوانے کولوگ ہر سو سے چلے آتے ہیں سمجھانے کو
خدا کو میں نے دیکھا ہے میرے مرشد کی صورت میںحدیث من رآنی ہے نبی اللہ کی صورت میں
یہ میرے پیر کا مجھ پر کرم ہےجدھر دیکھوں ادھر اپنا صنم ہے
بینا بھی نہ ہو آنکھ تو دیکھیں گے پیر تجھ کوپہلو میں دل ہے جب تک چاہیں گے پیر تجھ کو
جہاں ہے دیکھ کر شیدا یہ میرے پیر کی صورتبنایا حق نے آئینہ یہ میرے پیر کی صورت
فضائے دہر سے برسے ہیں مستیاں پیہمشراب ناب سے لبریز جام ہے ساقی
بادۂ ناب سے دے جام بلوریں بھر کرماہ میں مہر کی صورت کو دکھا دے ساقی
کب شراب ناب کی ہو قدر اس کے سامنےہم بلا نوشوں کی تلچھٹ کا مزہ کچھ اور ہے
داغ دل زخم جگر دیدۂ خون ناب فشاںہم بھی آئے ہیں در یار سے کیا کیا لے کر
یہ جام و سبو میں لطف کہاں جو کیف ہے اس ساغر میں نہاںپیمانۂ دل میں پیتے ہیں ہم بادۂ ناب الا اللہ
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books