تلاش کا نتیجہ "naghma e sarmad ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
روح رواں نغمہ تم نغموں کا سوز ساز میںجان خیال و خواب تم جان جہان ناز میں
نماز روح میں ہے جمع خاطرنہیں آتا ہے اندیشہ کسی کا
یعنی کہ ہو نیاز عشق نغمۂ سوز و ساز عشقجو ہو کسی کا راز عشق رازؔ وہ راز چاہیے
قصۂ سرمد و منصور کا حاصل ہے یہیکہ خطا عشق میں خاموشی و گویائی ہے
تھا موج درد میں پیغام وصل یار کیا کہیےوہیں تھا دامن ساحل جہاں ساحل نہیں سمجھا
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
تیری نگہ اول دل کا نفس آخرآغاز شناسائی انجام شکیبائی
عزم فریاد! انہیں اے دل ناشاد نہیںمسلک اہل وفا ضبط ہے فریاد نہیں
طرب آشنائے خروش ہو تو نوا ہے محرم گوش ہووہ سرود کیا کہ چھپا ہوا ہو سکوت پردۂ ساز میں
آئینۂ علی کو دیکھ حسن محمدی کو دیکھکر کے نثار جان وطن عاشق سرفراز بن
اے سلطان خوبان عالم خدا رانظر جانب خاک بوسان راہے
سن اے مرلی منوہر جان جاں تصویر زیبائیجگت موہن ہے تو من موہنی ہے تیری رعنائی
رنگ تمکین گل و لالہ پریشاں کیوں ہےگر چراغان سر رہ گزر باد نہیں
کیا زمانے میں نئے نقش ابھارے گی ادیبؔوہ محبت جو حریص غم بیداد نہیں
یہ جبین عجز میری اور ان کا پائے نازدیدنی ہے منظر دید رخ جانانہ آج
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
تم گیان گنی تم پریت پدم تم خود ہی دوا تم خود ہی الماے چارۂ زخم درد نہاں کن سوئے من بے دل نظری
چشم مے گوں آپ کی مدہوش ہمکیا یہی ہے جام جم اے جان من
پوچھا نہ کبھی تو نے حال دل دیوانہشمع تیری محفل میں جلتا رہا پروانہ
اب کیوں ڈھونڈوں وہ چشم کرم ہونے دے ستم بالائے ستممیں چاہتا ہوں اے جذبۂ غم مشکل پس مشکل آ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books