تلاش کا نتیجہ "nazeeri ka takhleeqi shaoor zeenatullah javed ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
شوق نظارہ ہے جب سے اس رخ پر نور کاہے مرا مرغ نظر پروانہ شمع طور کا
مری آنکھوں میں اشکوں کا نظارہ کون دیکھے گابچھڑ جانے کا وہ منظر دوبارہ کون دیکھے گا
اس دل ربا صنم کا جب سے کیا نظاراآنکھیں دکھا کے اس نے بے موت مجھ کو مارا
عالم ہو یہ مستی کا جب سجدہ میں سر جائےمستوں کی بلا جانے شام آئے سحر جائے
آپ سے مل کے ہم کچھ بدل سے گئے شعر پڑھنے لگے گنگنانے لگےپہلے مشہور تھی اپنی سنجیدگی اب تو جب دیکھیے مسکرانے لگے
آئے تھے ان کے ساتھ نظارے چلے گئےوہ شب وہ چاندنی وہ ستارے چلے گئے
سحر قریب ہے تاروں کا حال کیا ہوگااب انتظار کے ماروں کا حال کیا ہوگا
حسن جاناں کی تعریف ممکن نہیںآفریں آفریں آفریں آفریں
کتنا دل سوز وہ منظر وہ نظارہ ہو گاجب مسیحا نے مریضوں کو پکارا ہو گا
شہر کے دکاندارو کاروبار الفت میں سود کیا زیاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گےدل کے دام کتنے ہیں خواب کتنے مہنگے ہیں اور نقد جاں کیا ہے تم نہ جان پاؤ گے
شب فراق کی یارو کوئی سحر بھی ہےہمارے حال کی ان کو کوئی خبر بھی ہے
نہ شوق وصل کا موقع نہ ذوق آشنائی کامیں اک ناچیز بندہ اور اسے دعوی خدائی کا
نہ شکوہ ہے وفائی کا نہ رونا کج ادائی کاسزا ہے دل لگانے کی مزا ہے آشنائی کا
یہ جفائے غم کا چارہ وہ نجات دل کا عالمترا حسن دست عیسیٰ تری یاد روئے مریم
اللہ رے کیا آپ کا ہے حسن بلا کاہوگا نہ دو عالم میں تو اس آن و ادا کا
کسی کا کوئی مونس ہے کسی کا کوئی چارہ ہےہمیں تو آپ کی نظر عنایت کا سہارا ہے
آس لگی ہے درشن کی موہے آس لگی ہے درشن کیآنکھ میں آنسو ہونٹ پہ نالے
نہ سوال ہے تخت و تاج کا نہ قسم سے زر کا خیال ہےمرے چارہ گر مرے مہرباں ترے ایک کا سوال ہے
کس کا عاشق ہوں کس کا یار ہوں میںآپ معشوق آپ پیار ہوں میں
دامنوں کا نہ پتا ہے نہ گریبانوں کاحشر کہتے ہیں جسے شہر ہے عریانوں کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books