تلاش کا نتیجہ "nimaadi aur uska sahitya kirshn lal hans ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آپ کے جلوے سلامت ہیں تو دیکھا جائے گاسیکڑوں کعبے بنیں گے اور بت خانے ہزار
وہ ہنس ہنس کے وعدے کئے جا رہے ہیںفریب تمنا دئے جا رہے ہیں
وہ پیر اور ہوں گے جو ڈھونڈیں مرید کوجان مسیح ملتے ہیں لاکھوں جتن کے بعد
یاں دل میں خیال اور ہے واں مد نظر اورہے حال طبیعت کا ادھر اور ادھر اور
میں خیال ہوں کسی اور کا مجھے سوچتا کوئی اور ہےسر آئینہ مرا عکس ہے پس آئینہ کوئی اور ہے
اے یار نہ مجھ سے منہ کو چھپا تو اور نہیں میں اور نہیںہے شکل تیری میرا نقشہ تو اور نہیں میں اور نہیں
بڑھ جائے عشق ابروئے خم دار اور بھیپڑ جائے ایک زخم پہ تلوار اور بھی
خود برق ہو اور طور تجلا سے گزر جاخود شعلہ بن اور وادیٔ سینا سے گزر جا
آ چل کے بسیں ہمدم دیرینہ کہیں اورمیں ڈھونڈھ نکالوں گا فلک اور زمیں اور
دنیا ہے یہ انداز شبستاں کوئی دن اوراچھا تو پھر اک خواب پریشاں کوئی دن اور
کوئی دن گر زندگانی اور ہےاپنے جی میں ہم نے ٹھانی اور ہے
زاہد مرے دامن پہ نہ رکھ مفت کی تہمتہاتھ اور پسیجے گا تو ہو جائے گا نم اور
کیا کیا تھے اور کیا کیا ہوتم بھی ایک تماشہ ہو
وہاں اک بے نیازی اور یہاں لاکھوں تمنائیںوہ لا پروا سراسر ہم سراپا مدعا ٹھہرے
بے نشاں اور با نشاں ہوں میںکہیں باطن کہیں عیاں ہوں میں
ذرا اور مسکرا لوں دل و جاں شکار غم ہیںکہ مسرتوں کے لمحے میری زندگی میں کم ہیں
پورا دکھ اور آدھا چاندہجر کی شب اور ایسا چاند
بے ہنری سہی لیکن بے وفا نہیں کاملؔیہ تمہارا بندہ ہے اور فقط تمہارا ہے
ہمارا اور کوئی غم گسار بھی تو نہیںتری قسم کا مگر اعتبار بھی تو نہیں
فکر دنیا میں سر کھپاتا ہوںمیں کہاں اور یہ وبال کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books