تلاش کا نتیجہ "pahar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھر مجھے دیدۂ تر یاد آیادل جگر تشنۂ فریاد آیا
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
دل و دل میں پھر آن بان والےسکے بٹھا رہے ہیں نام و نشان والے
کچھ کہہ کے اس نے پھر مجھے دیوانہ کر دیااتنی سی بات تھی اسے افسانہ کر دیا
عاشق ہے تو تو پھر نہ ہو مائل جگہ جگہدیتے نہیں ہیں اہل وفا دل جگہ جگہ
وے دن گئے کہ بے غم کوئی گھڑی کٹی تھیتھمتے نہیں ہیں آنسو اب تو پہر پہر کچھ
آج پھر تقدیر چمکی طالب دیدار کیپھر ہوئیں پر نور آنکھیں روزن دیوار کی
تو نے اے ہم سفر پھیر لی جو نظر وقت سے پیشتر ہم تو مر جائیں گےظلم ایسا نہ کر کچھ خدا سے تو ڈر تیرے دیوانے آخر کہاں جائیں گے
پھر کچھ اک دل کو بے قراری ہےسینہ جویائے زخم کاری ہے
عشق کی حد سے نکلتے پھر یہ منظر دیکھتےکاش حسن یار کو ہم حسن بن کر دیکھتے
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
تو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی میرے دل کا سکوں ناگہاں لٹ گیامجھ کو لوٹا ترے عشق نے جان جاں میں ترے عشق میں جان جاں لٹ گیا
پہلے نگاہ پھر مری دشمن حیا ہوئیوہ ایک تھی یہ دوسری اے دل ربا ہوئی
پھر وہی بے باکیاں پہلی سی دکھلانے لگےپھر مجھے چھیڑا تصور میں مرے آنے لگے
عشق کی بربادیوں کی پھر نئی تمہید ہےزخم دل تازہ ہوئے ہیں میرے گھر میں عید ہے
یہ بھری بزم یہ احباب کہاں پھر ہوں گےدل کے بہلانے کے اسباب کہاں پھر ہوں گے
سنتے ہیں کہ محشر میں پھر جلوہ گری ہوگیکیا شاخ تمنا پھر اک بار ہری ہوگی
کہو کیوں کر نہ میری شکل پھر شکل خدا ٹھہرےوہی جب حسن میں ٹھہرے وہی حسن نما ٹھہرے
غم کدے میں میرے عید ہوگیاب تو آٹھوں پہر گیت ہوگی
آج کی بات پھر نہیں ہوگییہ ملاقات پھر نہیں ہوگی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books