تلاش کا نتیجہ "panj ganj baroza ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پنج امام تے پنجے قبلہ سجدہ کت ول کریے ہوجے صاحب سر منگے باہوؔ ہرگز ڈھل نہ کریے ہو ।
بنا توڑ ہستی کی لے گنج وصلبڑا گنج ہے زیر دیوار کے
صدقہ بابا گنج شکرؔ کارکھ لے لاج ہماری نجام
تمہیں حاصل نہیں چشم حقیقتوگرنہ میں ہی گنج مخفیا ہوں
گنج مخفی سے باہر ہوا ہوںمانتے کیوں نہیں میں خدا ہوں
رنج پہنچانے سے کب ملتا ہے گنجتخم جو ڈالا وہی پھل کھائے گا
ہوتی ہے جگہ گنج کی ویرانہ ہمیشہجو دل ہے شکستہ وہ ہے کاشانہ کسی کا
گنج خفی سے نکلا کئی صورتیں لیےرضواںؔ میں ایک ہی ہوں مگر بے شمار ہوں
ایک بات ہے ثبات جہاں میرے نطق سےگویا ہے بھید گنج خفی کا وہاں مرا
گنج مخفی میں میری ہستی کیا عنوان تھاسوچتا ہوں آج وہ عرفان کیا تھا کیا ہوا
کھلا اب من من رآنی سے معما لن ترانی کامحمد مصطفیٰ تم راز ہو گنج نہانی کا
گنج قاروں کو جو اللہ نے بخشا محسنؔپھر نہ اس وقت کے بندے کو خدا یاد آیا
وہ گنج حسن ہے دل ویراں میں جلوہ گرفضل خدا سے دولت کونین گھر میں ہے
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیمتو نے وہ گنج ہائے گراں مایہ کیا کیے
گنج مخفی میں او نور کبریا تو ہی تو تھاباعث ایجاد عالم مصطفیٰ تو ہی تو تھا
گنج مخفی میں صدا بے صوت جس کی سنتے تھےخود زباں بن کے وہ یار بے زباں پیدا ہوا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books