تلاش کا نتیجہ "phir"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھر اسی بے وفا پہ مرتے ہیںپھر وہی زندگی ہماری ہے
سادگی ہائے تمنا یعنیپھر وہ نیرنگ نظر یاد آیا
پھر چراغ لالہ سے روشن ہوئے کوہ و دمنمجھ کو پھر نغموں پہ اکسانے لگا مرغ چمن
دل و دل میں پھر آن بان والےسکے بٹھا رہے ہیں نام و نشان والے
یہ بھری بزم یہ احباب کہاں پھر ہوں گےدل کے بہلانے کے اسباب کہاں پھر ہوں گے
آج کی بات پھر نہیں ہوگییہ ملاقات پھر نہیں ہوگی
ذکر اس پری وش کا اور پھر بیاں اپنابن گیا رقیب آخر تھا جو رازداں اپنا
پہلے نگاہ پھر مری دشمن حیا ہوئیوہ ایک تھی یہ دوسری اے دل ربا ہوئی
عشق کی حد سے نکلتے پھر یہ منظر دیکھتےکاش حسن یار کو ہم حسن بن کر دیکھتے
عشق کی بربادیوں کی پھر نئی تمہید ہےزخم دل تازہ ہوئے ہیں میرے گھر میں عید ہے
سنتے ہیں کہ محشر میں پھر جلوہ گری ہوگیکیا شاخ تمنا پھر اک بار ہری ہوگی
دام زیست میں کرتا رہا دل میں پنہاںکھل گیا پھر نہ مرا بھید چھپا میرے بعد
جو محروم ہے تیرے لطف و کرم سے وہ بے پر نہیں ہے تو پھر اور کیا ہےجسے مل گئی تیرے در کی گدائی سکندر نہیں ہے تو پھر اور کیا ہے
جب یاد کیا اس نے پھر کس کی فراموشییوں آتے ہیں ہوش اکبرؔ یوں جاتی ہے بے ہوشی
تو نے اے ہم سفر پھیر لی جو نظر وقت سے پیشتر ہم تو مر جائیں گےظلم ایسا نہ کر کچھ خدا سے تو ڈر تیرے دیوانے آخر کہاں جائیں گے
تو نے اپنا بنا کر نظر پھیر لی میرے دل کا سکوں ناگہاں لٹ گیامجھ کو لوٹا ترے عشق نے جان جاں میں ترے عشق میں جان جاں لٹ گیا
پھر تجھ کو دیکھنے کی لگن لے کے آئے ہیںدیوانے اپنے ساتھ کفن لے کے آئے ہیں
تصور میں کوئی پھر آ رہا ہےالٰہی خیر دل گھبرا رہا ہے
بھلاتا ہوں پھر بھی وہ یاد آ رہے ہیںوہی چاہتے ہیں میں کیا چاہتا ہوں
دیر لگی آنے میں تم کو شکر ہے پھر بھی آئے توآس نے دل کا ساتھ نہ چھوڑا ویسے ہم گھبرائے تو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books