تلاش کا نتیجہ "phoolon ki dali sheron ki bahar ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تکلم ہے کہ موجوں کی روانیتبسم ہے کہ صبح گلستاں ہے
اب ٹھان لی ہے دل میں کہ سر جائے یا رہےجیسے اٹھے گا بار محبت اٹھائیں گے
دلا اب ان کو مرا کچھ خیال ہے کہ نہیںجو پوچھتے ہیں طبیعت بحال ہے کہ نہیں
دلا غافل نہ ہو ایک دم کہ دنیا چھوڑ جانا ہےبغیچے چھوڑ کے خالی زمیں اندر سمانا ہے
نظر بہکی بہکی شباب امڈا امڈاجوانی سے پوچھو کہ کیا بن گئے تم
اگر یہ ریختہ سید کوئی مشہد میں لے جائےتیقن ہے کہ شہرت یافتہ ہو ملک ایراں میں
یہ فصل ہے کہ چلو باغ میکشی ہو جائےشراب شیشے میں ہے اور بہار باقی ہے
اندر ہو تے باہر ہو ہو باہر کتھے جلیندا ہوہو دا داغ محبت والا ہر دم نال سڑیندا ہو
وہ قامت موزوں ہے کہ سرو چمنی ہےاور وہ تن نازک ہے کہ برگ سمنی ہے
اتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
یار کی مرضی کے تابع یار کا دم بھر کے دیکھعرض مطلب کر کے دیکھا ترک مطلب کر کے دیکھ
کیا نظر مجھ پر نہ ڈالی جائے گیکیا مری فریاد خالی جائے گی
ممتازؔ ان کی بزم میں تم ہو گئے شریکصد شکر کہ اللہ بڑھایا وقار آج
تھی وطن میں شان کیا غالبؔ کہ ہو غربت میں قدربے تکلف ہوں وہ مشت خس کہ گلخن میں نہیں
کون اس گھاٹ سے اترا کہ جناب آسیؔبوسہ لینے کو جھکے ہیں لب ساحل کی طرف
صد حیف وہ ناکام کہ اک عمر سے غالبؔحسرت میں رہے ایک بت عربدہ جو کی
سنتے تھے کہ اس یار کا گھر عرش بریں ہےدیکھا جو وہاں جا کے مکاں ہے نہ مکیں ہے
کتنا شدید غم ہے کہ احساس غم نہیںکیسے کہوں کہ آپ کا مجھ پہ کرم نہیں
غم سے مرتا ہوں کہ اتنا نہیں دنیا میں کوئیکہ کرے تعزیت مہر و وفا میرے بعد
یہ آرزو نہیں ہے کہ قائم یہ سر رہےمیری دعا تو ہے کہ ترا سنگ در رہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books