تلاش کا نتیجہ "sharm"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
تیرے آگے لطافت شبنمشرم سے آب آب ہوتی ہے
جذبۂ دل تمہیں نہ کھینچ سکاشرم ساری جناب خوب رہی
کعبہ کس منہ سے جاوگے غالبؔشرم تم کو مگر نہیں آتی
جو پیے چھپ کے وہ منافق ہےشرم کیسی جناب پی لیجیے
پیدا کیے کی شرم الٰہی ضرور ہےتو آفریدگار ہے میں آفریدہ ہوں
موجود آ کے وصل میں بھی لو حیا ہوئیاک جان کا عذاب ہوئی شرم کیا ہوئی
شوخیاں وصل میں کرتی ہیں جو دل کو مایوسشرم دیتی ہے تسلی کہ مآل اچھا ہے
ایک مجبور محبت کی زباں کیا کھلتیشرم رکھ لی جو نہ دی رخصت فریاد مجھے
سامنے آکے جو وہ شرم سے روپوش ہوئےہوئے ہلچل سی مچا دی مرے ارمانوں میں
تری نگاہ میں میرا مقام کچھ بھی سہیجنوں کی شرم بہر حال رکھ تو لی میں نے
شرم و شوخی دونوں گاہک ہیں الٰہی کیا کروںایک جنس بے حقیقت دو خریداروں میں ہوں
آزردگیٔ خاطر ساقی کو دیکھ کرمجھ کو یہ شرم آئی کہ شرما کے پی گیا
ساقی گری کی شرم کرو آج ورنہ ہمہر شب پیا ہی کرتے ہیں مے جس قدر ملے
الٰہی وصل کی شب اور یہ شرم و حیا کیسیکبھی وہ سامنے آئے کبھی صورت چھپائی ہے
یاں شوق کا ہنگامہ واں شرم کی تنہائیواں سر نہ اٹھا ان کا یاں جان پہ بن آئی
شرم رسوائی سے جا چھپنا نقاب خاک میںختم ہے الفت کی تجھ پر پردہ داری ہائے ہائے
پہلے تو چپ کھڑے رہے سر کو جھکائے شرم سےرو دیے پھوٹ پھوٹ کر میرا مزار دیکھ کر
زیادہ نور کا حد سے گزرنا نار ہو جاناجبھی تو سجدۂ آدم سے اس کو شرم آتی تھی
شرم اک ادائے ناز ہے اپنے ہی سے سہیہیں کتنے بے حجاب کہ ہیں یوں حجاب میں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books