تلاش کا نتیجہ "somnath se kaba tak muzaffar hasan ebooks"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نشاط و کیف کا عالم زمیں سے آسماں تک ہےخدا معلوم تیرے حسن کی دنیا کہاں تک ہے
غیروں سے مل کے ہم سے کہاں تک چھپائے گابوسوں کا نیل منہ کے چھپائے نہ جائے گا
دل سے تری نگاہ جگر تک اتر گئیدونوں کو اک ادا میں رضامند کر گئی
تمہارے آنکھ سے ثابت ہوا ہے اے اکبرؔشراب وصل کا اب تک خمار باقی ہے
کروں ضبط نفس ہمدم کہاں تکلگی ہے آگ اک دل سے زباں تک
اے حضرت مشکل کشا یا بوالحسن یا مرتضیٰتم ہو ولی ذات خدا نائب محمد مصطفیٰ
غیروں سے کیا کرتے ہو بے پروا اشارےاور ہم سے چھپاتے ہو منہ بیگانہ سمجھ کر
سحر تک سب کا ہے انجام جل کر خاک ہو جانابنے محفل میں کوئی شمع یا پروانہ ہو جائے
عشق لا محدود جب تک رہنما ہوتا نہیںزندگی سے زندگی کا حق ادا ہوتا نہیں
دیکھیے کب تک جواب خط سے آنکھیں شاد ہوںراستہ دیکھا نہیں قاصد بھٹکتا جائے گا
جب تک دہان زخم نہ پیدا کرے کوئیمشکل کہ تجھ سے راہ سخن وا کرے کوئی
نصیب زائراں بے شک کرامات و بزرگی ہےہمیشہ سے شرف پاتے رہے اسلاف کعبہ میں
اے شیریںؔ کوچ جانب ملک عدم ہے ابکب تک میں انتظار بت بے وفا کروں
شعرا اٹھ گئے دنیا سے مگر دیکھ امیرؔاچھے شعروں کا زمانہ ہے ثنا خواں اب تک
اے جان جہاں کب تک یہ گوشۂ تنہائیسب دید کے طالب ہیں جتنے ہیں تماشائی
بے حجابی یہ کہ ہر صورت میں جلوہ آشکارگھونگٹ اس پر وہ کہ صورت آج تک نادیدہ ہے
بتلاؤں گا خدا کا پتا کیا کسی کو میںمعلوم آج تک مجھے میرا پتا نہیں
وصل کا پیغام لے مجھ تک اجل آنے کو ہےجان استقبال جاناں کے لیے جانے کو ہے
پرتو خور سے ہے شبنم کو فنا کی تعلیممیں بھی ہوں ایک عنایت کی نظر ہوتے تک
مجھے کیا قرار نصیب ہو میری آج تک طلبی نہیںمیں ہنوز تشنۂ دید ہوں جو لگی ہوئی ہے بجھی نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books