تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "taam"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "taam"
کلام
مرے معشوق تم ہو یار تم ہو دلبرا تم ہویہ سب کچھ ہو مگر میں کہہ نہیں سکتا کہ کیا تم ہو
مضطر خیرآبادی
کلام
جہاں کے رازداں تم ہو جہاں کا رازداں میں ہوںجہاں وہ ہے جہاں تم ہو جہاں وہ ہے جہاں میں ہوں
شاہ تقی راز بریلوی
کلام
پھرے زمانہ میں چار جانب نگار یکتا تم ہی کو دیکھاحسین دیکھے جمیل دیکھے ولیک تم سا تم ہی کو دیکھا