تلاش کا نتیجہ "tabassum"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اس کے بغیر محفل رنداں اداس ہےدیکھو تو ہے تبسمؔ شوریدہ سر کہاں
ہر آہ تبسم بن جائے ہر اشک ستارہ ہو جائےدنیا ہی بدل جائے اپنی گر ان کا اشارہ ہو جائے
وعدۂ حور پہ ہونا نہ تبسمؔ مسروردیکھنا دل میں نہ ایسی ہوس خام آئے
ہر روز تبسمؔ ہے تجھے ہجر کا روناکمبخت تری شومئ قسمت نہیں جاتی
نگاہیں در پہ لگی ہیں اداس بیٹھے ہیںکسی کے آنے کی ہم لے کے آس بیٹھے ہیں
ہے جوش گریہ موج تبسمؔ سے ہم کنارہوتے ہیں حسن و عشق مقابل جگہ جگہ
دن زندگی کے کیسے کٹیں گے بہار میںتم اختیار میں ہو نہ دل اختیار میں
رات ابھری تری زلفوں کی درازی کیا کیاخواجۂ حسن نے کی بندہ نوازی کیا کیا
یہ رنگینی نو بہار اللہ اللہیہ جام مے خوش گوار اللہ اللہ
زیر چرخ و سر زمیں نہ رہےمجھ کو کہتے ہیں تو کہیں نہ رہے
وفا سناتی ہے دل کے قصے کبھی زباں سے کبھی نظر سےجو بات لب تک نہ آ سکی تھی نظر نے کہہ دی مری نظر سے
تکلم ہے کہ موجوں کی روانیتبسم ہے کہ صبح گلستاں ہے
اشکوں کے تبسم میں آہوں کے ترنم میںمعصوم محبت کا معصوم فسانا ہے
حیا سے نہ پوچھو کہ شرمائے گی وہتبسم سے پوچھو کہ کیا چاہتا ہوں
جہاں مصروف رہتی ہے نظر آئینہ بینی میںجہاں سورج چمکتے ہیں تبسم آفرینی میں
تبسم ریز ہیں کلیاں خیابان فصاحت کیزمین شعر ماہرؔ گلفشاں معلوم ہوتی ہے
ترے درشن سے اب بھی گوپیاں سرشار رہتی ہیںتصور کوش رہتی ہیں تبسم کار رہتی ہیں
گلہائے تبسم پہ نظر ڈالنے والےان ہونٹھوں میں پنہاں ہیں کئی خلد بریں اور
اس ترے روشن تبسم کا فسانہ چھیڑ کرمحفلوں میں حسن کی شمع جلا دیتا ہوں میں
اک تبسم کو دو عالم کو نچھاور کر دوںمال اچھا ہو تو قیمت نہیں دیکھی جاتی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books