تلاش کا نتیجہ "taji"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
انسان کیا ہے انسان ہی ہےخود آگہی کیا حق آگہی ہے
آغاز اچھا انجام اچھانسبت جو اچھی ہر کام اچھا
بس ان کی خوشی جاننا چاہتا ہوںوہ خود جانتے ہیں میں کیا چاہتا ہوں
مولیٰ مولیٰ لاکھ پکاریں مولیٰ ہاتھ نہ آئےلفظوں سے ہم کھیل رہے ہیں معنی ہاتھ نہ آئے
بجا ہے خدا کی عبادت ہے فرضمگر سب سے پہلے محبت ہے فرض
تیرے در کے فقیر ہیں ہم لوگکیا امیر و کبیر ہیں ہم لوگ
تو نے دیوانہ بنایا تو میں دیوانہ بنااب مجھے ہوش کی دنیا میں تماشہ نہ بنا
کہوں دوست سے دوست کی بات کیا کیارہی وہ سے ملاقات کیا کیا
جو بہار آئی مرے گلشن جاں سے آئیخاک کے ڈھیر میں یہ بات کہاں سے آئی
بچائے اہل ہوس کو خدا محبت سےکہ کم نہیں ہے محبت کبھی قیامت سے
جس کو مرنا نہیں آتا وہی مر جاتا ہےتم پہ مرتا ہے وہ مرنے سے گزر جاتا ہے
کثرت حسن میں بھی عالم تنہائی ہےسیکڑوں جلوے ہیں ہر جلوے میں یکتائی ہے
جب میں نہ دیکھتا ہوں تو دیکھا کروں تجھےبت خانۂ خیال میں پوجا کروں تجھے
غفلت نہ تھی تصور دیدار یار تھانظارۂ جمال میں گم انتظار تھا
دل جا رہا ہے ہاتھ سے ہاتھ آ رہا ہے کیاسمجھا ہے دل نے کیا مجھے سمجھا رہا ہے کیا
یہاں پیر مے خانہ حضرت ہمیں ہیںسلامت ہیں اہل ملامت ہمیں ہیں
ارشاد شاہ یوسف تم تم نہیں ہو ہم ہیںمعروف ہر تعارف تم تم نہیں ہو ہم ہیں
خاک سے لالہ و گل سنبل و ریحاں نکلےتم بھی پردے سے نکل آؤ کہ ارماں نکلے
جی چاہے تو شیشہ بن جا جی چاہے پیمانہ بن جاشیشہ پیمانہ کیا بننا مے بن جا مے خانہ بن جا
اللہ اللہ وہ جمالِ دل فریبمحفل کونین ہے محفل فریب
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books