تلاش کا نتیجہ "talak"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اپنی چھوی بناے کے جو میں پی کے پاس گئیجب چھوی دیکھی پیہو کی تو اپنی بھول گئی
قید و اطلاق کا نقاب اٹھابے حجابی اٹھا حجاب اٹھا
فریاد کہ دردؔ جب تلک میںتیار ہوں کارواں نہیں ہے
اے نگاہ یاس تیرا ہو براگھر تلک روتا ہوا قاتل گیا
جفا سے غرض امتحان وفا ہےتو کہہ کب تلک آزماتا رہے گا
میکا صورتیا لگے توری پیارکچھ اب تلک نہیں معلوم دل کا حال تمہیں
صبح سے شام تلک ہاتھ سے چھٹتا نہیں جامچاہیے اپنا تخلص کرے جامیؔ ساقی
غریب مٹ گئے پامال ہو گئے لیکنکسی تلک نہ تیرا آج تک نشاں پہنچا
کل تلک کعبے کا کرتے تھے طواف آپ عزیزؔتھے ہندو بنے زنار بنے بیٹھے ہیں
کب تلک رکھے گا تشنہ کام اپنے رند کوکھول دے ساقی ہمارے واسطے مے خانہ اب
پہنچی نہ اس کے کان تلک آہ نارساکیا فائدہ زمیں سے اگر تا فلک گئی
اے ظفرؔ قائم رہے گی جب تلک اقلیم ہنداختر اقبال اس گل کا چمکتا جائے گا
جس کا ممکن نہیں آنا ہے مرے پاس تلککھینچ کر جذب محبت تجھے لانا ہوگا
جب تلک برج میں جمنا ہے یہ کھلنے کا نہیںہے قسم کھائے اٹھائے ہوئے گنگا بادل
گر انتظار کٹھن ہے تو جب تلک اے دلکسی کے وعدۂ فردا کی گفتگو ہی سہی
عرش سے فرش تلک میں نے تجھی کو دیکھاکی عطا تو نے مجھے چشم بصیرت کیسی
در در بھٹک رہے تھے مسلماں تھے جب تلککافر ہوئے تو منزل مقصد کو پا لیا
ہر حشر تلک طول شب وصل کو یاربتا حشر رخ ہجر نمودار نہ ہوتا
جب تلک ہم تھے مگر نہ پایہ یار کوپھر تو ہم کو بھی نہ پایہ یار نے
دوست غم خواری میں میری سعی فرماویں گے کیازخم کے بھرتے تلک ناخن نہ بڑھ جاویں گے کیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books