تلاش کا نتیجہ "umr-e-rafta"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اک عمر ہو گئی کہ اقامت سفر میں ہےنقشہ مگر وطن کا ابھی تک نظر میں ہے
تمام عمر کچھ ایسے خیال یار رہاکہ بعد مرگ بھی ہر ذرہ بے قرار رہا
عمر جلووں میں بسر ہو یہ ضروری تو نہیںہر شب غم کی سحر ہو یہ ضروری تو نہیں
آہ کو چاہیے اک عمر اثر ہوتے تککون جیتا ہے تری زلف کے سر ہوتے تک
تم کو دیکھے ہوئے گزرے ہیں زمانے آؤعمر رفتہ کا کوئی خواب دکھانے آؤ
روندے ہے نقش پا کی طرح خلق یاں مجھےاے عمر رفتہ چھوڑ گئی تو کہاں مجھے
باز گشت عمر رفتہ کا سبب ہے شرب مےزاہد اس کو پی کہ پھر تو بھی جواں ہو جائے گا
جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیاصبح فردا کو پھر دل ترسنے لگا عمر رفتہ ترا اعتبار آ گیا
آج بدھاوا ساجن کے گھر اے میں واری رےواری واری جاؤں اپنے پیا کے اے میں واری رے
سچ کہہ پسند کس کی ہے اے خوبرو پسندتجھ کو عدو پسند ہے مجھ کو ہے تو پسند
ترا کیا کام اب دل میں غم جانانہ آتا ہےنکل اے صبر اس گھر سے کہ صاحب خانہ آتا ہے
اے تیغ یار مل کے گلے سے جدا نہ ہواب روٹھنے کا وقت نہیں ہے خفا نہ ہو
سنبھل اے دل کسی کا راز بے پردہ نہ ہو جائےیہ دیوانوں کی محفل ہے کوئی رسوا نہ ہو جائے
کیا ہر نفس کو زندہ ساقی مجھے پلا کےہر دم نہ لا رہا ہے کلمہ پڑھا پڑھا کے
ہر سانس میری یا رب تجھ کو ہی پکاری ہےیوں یادِ الٰہی میں ایک عمر گزاری ہے
ساقیا ہر رنگ میں یکتا بنا دینا مجھےہر نفس کے تار میں تیرا پتہ دینا مجھے
اے فتنہ ہر محفل اے محشر تنہائیلے پھر ترا نام آیا لے پھر تری یاد آئی
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
خودی کے ساز میں ہے عمر جاوداں کا سراغخودی کے سوز سے روشن ہیں امتوں کے چراغ
بیت گیا ہنگام قیامت روز قیامت آج بھی ہےترک تعلق کام نہ آیا ان سے محبت آج بھی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books