تلاش کا نتیجہ "vasl"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دیکھنا گر ہو پیار کی آنکھیںدیکھ لو میرے یار کی آنکھیں
ہم آپ بھلے اور یار بھلابا کار بھلا بے کار بھلا
تمہاری یاد میں گمراہ ہو گیا ہوں میںتجلیات کی دنیا میں کھو گیا ہوں میں
خود چلی آئے گی لیلیٰ قیس کا دل چاہیےعشق میں تاثیر ہے پر جذب کامل چاہیے
دل پہ قبضہ جمائے بیٹھے ہیںاپنے گھر میں وہ آئے بیٹھے ہیں
یہ کہاں تھی میری قسمت کہ وصال یار ہوتامیری طرح کاش انہیں بھی میرا انتظار ہوتا
عجب اپنا حال ہوتا جو وصال یار ہوتاکبھی جان صدقے ہوتی کبھی دل نثار ہوتا
شراب خانہ کا تجھ سے قیام ہے ساقیکسی سے کیا ہے غرض تجھ سے کام ہے ساقی
وہ بھولے پن سے نام وصل پر ڈر ڈر کے کہتے ہیںبتا دو وصل کیا شئے ہے نتیجہ اس کا کیا ہو گا
فرصت عمر قطرۂ شبنموصل محبوب گوہر نایاب
کہہ سکا وصل میں نہ دل کی باترات ساری جناب خوب رہی
وصل میں ہجر کا ڈر یاد آیاعین جنت میں سقر یاد آیا
بہت ہی زور پر ہے وصل کا شوقنزاکت آڑے آئے گی کہاں تک
بنا توڑ ہستی کی لے گنج وصلبڑا گنج ہے زیر دیوار کے
عشرت وصل کے ہوں ہم قائلاگر یہ دل اگر حزیں نہ رہے
تیرے وصل کی تاب کیا لا سکوں گاتعلق فقط دور کا چاہتا ہوں
وصل میں بھی خیال ہجر سے دلبے سکوں بے قرار ہوتا ہے
یقیناً تمہیں وصل محبوب ہوگامگر جذبۂ عشق میں کچھ کمی ہے
وصل کی شب نہیں نہیں کیسیدیکھ سن لے دل حزیں نہ کہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books