صوفی اقوال
اس سیکش میں آپ کومختصراً معلوم و نامعلوم صوفی۔ سنتوں کےحوصلہ بخش اقوال ملیں گے۔
ایران کے ایک بڑے معلم، آپ كى دو كتابيں گلستاں اور بوستاں بہت مشہور ہيں، پہلى كتاب نثر ميں ہے جبكہ دوسرى كتاب نظم ميں ہے-
صوفی، مصنف، صحافی اور سلسلۂ چشتیہ کے نامور صوفی سید شاہ وارث حسن کوڑوی جہان آبادی کے مرید و خلیفہ۔
خانقاہ سجادیہ ابوالعُلائیہ، داناپور کے معروف سجادہ نشیں
پٹنہ سیٹی میں واقع میتن گھاٹ کے معروف صوفی اور تیرھویں صدی ہجری میں رشد و ہدایت کے لیے مشہور
مقتدائے راہ تصوف ہیں، انہیں ’’سلبِ احوال‘‘ اور ’’لال ریال‘‘ کے القابات سے بھی یاد کیا جاتا ہے۔
مشہور ایرانی صوفی شاعر اور فارسی رباعیات کے لیے مشہور ہیں۔
دسویں صدی ہجری کے نہایت ہی مشہور صوفی جو مجدد الف ثانی سے معروف ہیں۔
برصغیر کے مشہور صوفی اور مکتوبات صدی و دو صدی کے مصنف
سلسلۂ سہروردیہ کے مشہور بزرگ اور ’’عوارف المعارف‘‘ کے مصنف