تلاش کا نتیجہ "कम्बख़्त"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
مجھ سے روٹھی ہے نہ کمبخت قضا بھی آئیمیری تقدیر کئی بار بلا بھی آئی
باہر آ کے بھول گیے ہیں گھر کو اپنے یہ کمبختکوئ پیے سرمست پڑھا ہے کوئی کہے دے بھر بھر طشت
کہاں ہیں شوخیاں ان کی ہٹا دیں اس گھڑی افضلؔحیا کمبخت کا پردہ شب وصلت جو حائل ہے
مچلتا ہے تو مچلے دل یہ کمبختکہاں سے لاؤں یاد دلستاں کو
कम्बख़्तکمبخت
unfortunate
او دل رسوا اسے رسوا کیاکیا کیا کمبخت تو نے کیا کیا
دیکھ کر کوچے میں اپنے مجھے بولا وہ شوخنہیں کمبخت کہیں اور ٹھکانا تیرا
ہر روز تبسمؔ ہے تجھے ہجر کا روناکمبخت تری شومئ قسمت نہیں جاتی
کمبخت کہہ کے اب مجھے رسوا نہ کیجیےیوں انکشاف جرم تمنا نہ کیجیے
شکوہ یہ عام ہے سر محفل جگہ جگہکمبخت آہ کرتی ہے منزل جگہ جگہ
کسی پہلو نہیں آتا ہے مرے دل کو قرارروز کمبخت کو بہلاتا ہوں کیسا کیسا
کمبخت مرے گھر سے نکلتی ہی نہیں ہےمامن مرے مسکن کو بنایا ہے بلا نے
غضب کی لاگ تھی کمبخت برق کو مجھ سےچمن کو پھونک دیا ایک آشیاں کے لئے
زاہد شراب ناب سے اس درجہ اجتنابکمبخت پی تو دیکھ یہ کچھ بد مزا نہیں
جب میں پکارتا ہوں تو کہتا ہے آفتابکمبخت گم ہوں میں ترے روز سیاہ میں
اف رے منکر یہ بڑھا جوش تعصب آخربھیڑ میں ہاتھ سے کمبخت کے ایمان گیا
کمی کیوں کی بہت نزدیک تھی منزل گریباں کیرسا کمبخت اپنا دست امکاں اور ہو جاتا
تنگ آئے ہیں دل وحشت سے اب ہم کیا کریںآہ یہ کمبخت کیوں دشمن ہمارا ہو گیا
دیکھ کر حالت مری گھبرا کے وہ رخصت ہوئےدرد دل کمبخت تو نے اٹھ کے یہ کیا کر دیا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books