تلاش کا نتیجہ "कलीसा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کلیسا میں ہو کعبہ میں ہو بت خانے کے اندر ہوغرض یہ ہے کہیں ہو ان کا نظارہ میسر ہو
نہ کنشت و کلیسا سے کام ہمیں در دیر نہ بیت حرم سے غرضکہ ازل سے ہمارے سجدوں کو رہی تیرے ہی نقش قدم سے غرض
(عیسائیوں کا عبادت خانہ، گرجا گھر) عالمِ ناشوت
कलीसाکلیسا
church, cathedral
गिरजा
ہے مسجد تمہاری ہے شیوہ تمہاراکلیسا تمہارا ہے کعبہ تمہارا
محراب و کلیسا و تسبیح و صلیبحقا کہ ہمہ نشانۂ بندگی است
گلستاں صحرا صنم خانہ کلیسا کعبہہر جگہ مجھ کو نظر ایک ہی جلوہ آیا
کلیسا میں ہے یا ہے دیر و حرم میںبتاؤں تمہیں کیا ٹھکانا کسی کا
کعبہ میں کلیسا میں پکاروں میں کہاں تکدے دیجئے آواز اگر آپ کہیں ہیں
کلیسا کی کہہ دوں یا ہر بتکدہ کییہ قبلہ نما ہیں مدینہ کی گلیاں
حق سمجھ کر پوجتا ہوں بت کو میںکعبۂ دل اب کلیسا ہو گیا
صوفی ہو برہمن ہو یا رند خراباتیکعبہ ہو کلیسا ہو ہو شہر کہ ویرانہ
ہو کلیسائے چمن عیسیٰ نفس مریمؑ صفتیہ اچھوتے پھول یہ معصوم کلیاں کچھ نہیں
کعبہ کلیسا مندر مجھے ڈھونڈنے کو جائیںغافل سمجھ رہے ہیں کوئی چیز گمشدہ ہوں
کرتا رہا سجدے میں رہ عشق میں لیکنکعبہ نظر آیا نہ کلیسا نظر آیا
ہر طرف جبکہ ترے نور کا جلوہ دیکھاایک سا مندر و کعبہ و کلیسا دیکھا
ایماں مجھے روکے ہے جو کھینچے ہے مجھے کفرکعبہ مرے پیچھے ہے کلیسا مرے آگے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books