تلاش کا نتیجہ "ज़िद"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
حسن کی فطرت میں ضد ہے آزماتے جائیےیاد آئیں گے انہیں جتنا بھلاتے جائیے
یہ ضد ہے آج انہیں بے نقاب دیکھیں گےانہیں کھلی ہوئی آنکھوں سے خواب دیکھیں گے
ہاتھا پائی ہوئی ضد بڑھ گئی جھگڑا نکلایہ ہوا وصل یہ ارمان مرے دل کا نکلا
عشق تھا اپنے زعم میں عشق کو ضد بنی رہیقصہ ہوا نہ مختصر عمر تمام ہو گئی
یہ بزم میں جام مئے و ساقی سے واعظا تجھ کو ضد عبث ہےکبھی تو کر ان میں ہو کے شامل چراغ روشن مراد حاصل
ज़िदضد
insistence
تا بدیں ضد خوش دلی آید پدیدپس نہانیہا بضد پیدا شود
ضد شئے عین شئے ہے باوجود ضدیت کے جیسے آب و آتش ہے، ان میں باہم ضدیت ہے لیکن باطن میں ایک دوسرے کا عین ہے۔ کیونکہ آپ مربوب اسم قابض ہے، پس آب محی اور آتش قابض ہے اور محی اور قابض دونوں اسماء اللہ میں سے ہیں اور اسم اللہ جامع ہے جمیع اسماء کا اور اسم اللہ میں صفت اور تاثیر محی اور قابض دونوں کی موجود ہے۔
ضاد ضیافت ضابط ہو کر ضرور جانو لازمضد ضیا کوں ضرر کرے گا ضد کا مت ہو خادم
آپ اور اتنی ضد عدمؔ صاحبحرج کیا ہے شراب پی لیجیے
الف دادست ایں دو ضد دور راچوں جہاں رنجور و زندانی بود
کچھ محبت ہی سے ہے ضد سب کوورنہ دنیا میں کیا نہیں ہوتا
اگر میرے سجدوں سے ایسی ہی ضد ہےتو بندہ نواز آستاں اور بھی ہیں
ضد نہ کر لے سنبھال اب اس کودل مرا مجھ پہ بار ہے پیارے
کم سنی کی ضد جوانی میں بھی ہےاین کی کب یہ خوردسالی جائے گی
بوالعجب من عاشق ایں ہر دو ضدواللہ ار زیں خار در بستاں شوم
ایں دو ضد را دید جمع اندر جگرگفت با خود من شہاں را دیدہ ام
ضد کی ہے اور بات مگر خو بری نہیںبھولے سے اس نے سیکڑوں وعدے وفا کیے
عدو سے تم کو رغبت ہم کو نفرتیہ ضد آخر گئی ہم سے نہ تم سے
وحشی کو جیسے پرسش احوال سے ہے ضدکہہ دے گا سارا حال اگر کچھ نہ پوچھئے
ضد لڑکپن کی گئی اب ہے جوانی کا غرورنہ رہا وہ نہ رہے گا یہ زمانہ ترا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books