تلاش کا نتیجہ "बलाएँ"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جی میں آتا ہے قصور کی بلائیں لے لوںآج پاتا ہوں کسی کو رگ گردن کے قریب
بلائیں غم کی ٹلیں اور ہوائے کیف چلیلیا زبان سے جس دم جو میں نے نام علی
بلائیں زلف جاناں کی اگر لیتے تو ہم لیتےبلا یہ کون لیتا جان پر لیتے تو ہم لیتے
کوئی یہ کہہ دے گلشن گلشنلاکھ بلائیں ایک نشیمن
میری دوستی کی بلائیں لومجھے ہاتھ اٹھا کر دعائیں دو
बलाएँبلائیں
calamities
قیامت ہیں بانکی ادائیں تمہاریادھر آؤ لے لوں بلائیں تمہاری
ہو چکیں غالبؔ بلائیں سب تمامایک مرگ ناگہانی اور ہے
خدایا تمنا ہو سید کی پوریسہاگن مرے ان کی لے کر بلائیں
اذیت مصیبت ملامت بلائیںترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
بلائیں بن کے وہ آئیں ہمیں پردعائیں جو گئیں عرش بریں پر
سنا ہے ان کی کریمی بلائیں لیتی ہےگنہ گار اگر شرمسار ہو جائے
ایسا کوئی مل جائے جو پہنچائے مدینہیا آپ بلائیں مجھے مولائے مدینہ
محبت کے قصے میں ہیں کل بلائیںپریشان وہم و گماں تم نہیں ہو
مرے گھر نہ آئیں نہ مجھ کو بلائیںملاقات اب اور راہوں سے ہوگی
لے بلائیں رخ نوشہ کی الٰہی دن راتبن کے گیسو یونہی لہرائے خدایا سہرا
نہیں ملتی ہمیں دنیا کے بکھیڑوں سے نجاتیا نبی گرد رہیں گی یہ بلائیں کب تک
پہچانتا ہے میری نظر کو ہر اک حسیںمجھ پر بلائیں ٹوٹ پڑیں میں جہاں گیا
مشکلیں حل کر شہ مشکل کشا کے واسطےکر بلائیں رد شہید کربلا کے واسطے
بلائیں جو کچھ اس کے ملنے سے دیکھیںنہ ملتے تو اے دردؔ اس سے بھلا تھا
اسے دیکھا ہے جس انداز سے اللہ شاہد ہےبلائیں خود مجھے لینی پڑیں اپنی نگاہوں کی
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books