تلاش کا نتیجہ "लिपट"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خط توام کی طرح ان سے لپٹ جائیں گےہم نہ مانیں گے کبھی لاکھ کریں وہ انکار
گھر کھدنے کی پوچھو نہ مصیبت ہم سےروتی ہے لپٹ لپٹ کے حسرت ہم سے
صد شکر خیال ہے اسی کاہم جس سے لپٹ کے سو رہے ہیں
लिपटلپٹ
embrace, entangle, wrap
لپٹ کر رہ گئے دامن سے کانٹےگلوں پر اب نکھار آئے نہ آئے
دم آخر تو سینے سے لپٹ جاکوئی جیتا نہیں اے جان مر کے
لپٹ کر نہ پھر میرے دامن سے چھوٹےگئے خار رہ سوئے منزل ہزاروں
لپٹ رہی ہیں مرے راستوں سے روشنیاںنظر میں لوگ ہیں کچھ سانولے سلونے سے
آ کے قدموں سے لپٹ جائے نصیرؔ عاصیاے رسول عربی فاطمہ زہرا والے
شبنم لپٹ کے برگ تمنا سے رو پڑیکہتے ہوئے ہمارے لیے اب سحر نہیں
لپٹ جاؤں گا ان کے قدموں سے جا کربس آنکھوں سے رو رو کے اظہار ہوگا
جی چاہتا ہے ان کے قدموں سے لپٹ جاؤںوہ دیکھ کے فرمائیں دیوانہ ہے دیوانہ
بکھرائے ہوئے گیسو آتا ہے کوئی تابشؔقدموں سے لپٹ جاؤں یہ دل کی تمنا ہے
جس دم نکل چلا مرے پہلو کو توڑ کررویا لپٹ کے تیر سے بے اختیار دل
وہ روکے مرا بیدمؔ دامن سے لپٹ جانااور ان کا یہ فرمانا دیوانے کو کیا کہئے
دل جب بھی مدینے میں بے چپن ہوا ہادیؔجالی سے لپٹ کر ہر ارمان نکالا ہے
دم قدم کے ساتھ رہتی ہے زمانے کی ہواان کے قدموں سے کوئی ذرہ لپٹ سکتا نہیں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books