تلاش کا نتیجہ "gurbat"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
بیٹھ کر روئے جہاں غربت میں دریا ہو گیاچار آنسو جب گرے آنکھوں سے چوکا ہو گیا
اپنی غربت سے تری شان سے ڈر لگتا ہےآپ سے حسن کے سلطان سے ڈر لگتا ہے
مدتے باش دراں غربتزیر ایں گنبد کبود چو شست
ग़ुर्बतغربت
poverty
परेशानी होना, दरिद्रता
کوئی نشہ میں چور طاقت کےکوئی نشہ میں چور غربت کے
کل تلک پہچانتے تھے دور سےآج ہم غربت میں انجانے ہوئے
ندانستم ز اول قدر آں شہرز نادانی بسے غربت کشیدم
نہیں گر حفاظت کا سامان کوئیتو غربت میں کیوں ہو پریشان کوئی
رہتی ہے غربت میں بھی یاد وطندوستوں کی ہے مجھے فرقت کٹھن
تازہ ہوتی ہے یاد صبح وطندیکھ کر رنگ شام غربت کا
سب نے غربت میں مجھ کو چھوڑ دیااک مری بے کسی نہیں جاتی
دشت غربت میں ہوںکس سے مشورےایک دل ہے وہ بھی حسرت ناک ہے
گرچہ در غربت ترا اجلاس دادتو بہ خود می باش و از ابرام ترس
درد غربت میں ہم مبتلا ہیں تو کیاحوصلہ آج بھی میزبانی کا ہے
کھلا جب گرے تھک کے ہم چلتے چلتےہمیں دشت غربت ہیں منزل ہمیں ہیں
شام وصال خانۂ غربت سے روٹھ کرتم کیا گئے نصیب ہمارے چلے گئے
گردوں کو بھی اب دیکھ کے ہوتی ہے تسلیغربت میں یہی ایک شناسا نظر آیا
دوستی ہی کا پڑے راہ طلب میں ہر گامآشنائی کے بس آوارۂ غربت رہئے
دشت غربت میں ترے خاک نشیں اچھے ہیںچاہیے اور انہیں بے سر و ساماں کرنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books