تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "jalve"
انتہائی متعلقہ نتائج "jalve"
نعت و منقبت
کسی شب خواب میں جلوہ دکھا دو یا رسول اللہمری سوئی ہوئی قسمت جگا دو یا رسول اللہ
عمرؔ وارثی
لغت سے متعلق نتائج
مزید نتائج "jalve"
نعت و منقبت
الٰہی غیب و ظاہر تو ہے جلوہ ہے عیاں تیرامکاں سے لا مکاں تک ہے نشاں اے بے نشاں تیرا
غوثی شاہ
نعت و منقبت
اپنے میں دکھاتا ہے جو اللہ کا جلوہ اجمیر کا خواجہموجود ہوا بن کے محمدؐ کا سراپا اجمیر کا خواجہ
عاشق حیدرآبادی
نعت و منقبت
رخ پر نور کا جلوہ دکھا دو یا رسول اللہؐکرم سے آرزو دل کی دلا دو یا رسول اللہؐ
میراں شاہ جالندھری
نعت و منقبت
ہے دل میں عشق نبی کا جلوہ نظر میں داتا سما رہے ہیںبڑے ادب کا مقام ہے یہ حضور تشریف لا رہے ہیں
واصف علی واصف
نعت و منقبت
دکھا دو اک نظر جلوہ معین الدین اجمیریمیں اک مدت سے ہوں شیدا معین الدین اجمیری
محفوظ اللہ محفوظ
نعت و منقبت
مری آنکھوں میں ہے جلوہ علاؤالدین صابر کامیں دیوانہ ہوں مولانا علاؤالدین صابر کا
اکبر وارثی میرٹھی
نعت و منقبت
ہر شئے میں دیکھتا ہے جلوہ ابوالعلا کارکھتا ہے اور آنکھیں شیدا ابوالعلا کا
شاہ اکبر داناپوری
نعت و منقبت
آؤ تو آؤ دیکھو جلوہ صدر الدین بخاری کاآج اٹھا ہے رخ سے پردہ صدر الدین بخاری کا
حافظ خورشید عالم
نعت و منقبت
اب اپنا دے جلوہ دکھا یا شاہ مست امجد علیمشتاق ہوں کب سے ترہ یا شاہ مست امجد علی