تلاش کا نتیجہ "kohsaar"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
نگینہ زمرد کا ہے سبز گنبداور انگشتری کوہسار مدینہ
دشت میں دامن کہسار میں میدان میں ہےبحر میں موج کی آغوش میں طوفان میں ہے
قرین شاہ باشد آں سگے کوبرائے شاہ جوید کبک کہسار
بند ہائے کہسار آساں گسیختدر زمین ہند تخم سجدہ ریخت
گھٹا کعبے سے بالائے فراز کوہسار آئیمبارک بادہ نوشو رحمت پروردگار آئی
कोहसारکوہسار
range oF mountains
कोहसारکہسار
mountain
ख़ुस्रخسر
father-in-law
ख़ुसुरخسر
ٹکراتا بھلا کیسے کوئی مرد جری سےکوہسار لرز جاتے تھے شمشیر علی سے
لیلیٰ مجنوں کا ہے قصہ یا زلیخا یوسفعشق میں شیریں کے فرہاد کیوں کوہسار ہوا
لات ماری تم نے دنیا پر اگر تم چاہتےسلسلہ سونے کا ہوتا سلسلہ کہسار کا
پردۂ محمل جاناں کا مزا آتا ہےتھام کر دامن کہسار کوئی دیکھے تو
تیشے سے بجاتا پھروں میں بربط کہسارنغمے جو مرے دل میں ہیں پتھر سے نکالوں
مشغلہ تھا اے جنوں یہ دشت اور کہسار میںتربتیں میں نے بنائیں قیس اور فرہاد کی
سیلاب درد کا ہے عابد کے آنسوؤں میںکوہسار غم چھپا ہے عابد کے آنسوؤں میں
اے فاتح عالم تری نصرت کی حکایتیہ کوہ و دمن وادی و کہسار پڑھے ہے
نہر کے واسطے کہسار کا دل چیر دیاجس کو ہم اہل خرد سمجھے تھے پاگل نکلا
مزار کوہ کن پر شامیانے کی کیا حاجتسدا رہتا ہے اس پر دامن کہسار کا سایا
کوہ کن کہسار میں صحرا میں مجنوں ہے خرابچھوڑ کر کوچے کو تیرے ٹھوکریں کھاتے ہیں کیوں
للا الحمد کہ جاں کوچہ دل دار میں ہےگو مری نعش پڑی دامن کہسار میں ہے
چتر سر تیشے کوں کر فرہاد پایا خسرویاو خبر شیریں کو جا کہسار کہتا ہے کہ بول
ہائے دیکھا ہی نہیں موسیٰ نے عالم نور کاورنہ ہر کہسار سے پیدا ہے جلوہ طور کا
ہے یہ گرمیوں کا موسم کڑی دھوپ پڑ رہی ہےنہ جا بکریاں چرانے سوئے کہسار سو جا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books