تلاش کا نتیجہ "sadme"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اگر فرقت کے صدمے کم نہ ہوں گےکسی دن دیکھ لینا ہم نہ ہوں گے
محبت کے مہیں صدمے اٹھاؤںمرا دشمن نہ ہو دشمن کسی کا
ہم اٹھائیں نہ گر ترے صدمےآسماں کے تلے زمیں نہ رہے
برق گرتی رہے جان جلتی رہےقلب صدموں پہ صدمے اٹھاتا رہے
اٹھائے ہیں صدمے بہت داغؔ تم نےالٰہی بر آئیں مرادیں تمہاری
सदमेصدمے
a shock, a blow, calamity, injury
गहरा दुख
सदमाصدمہ
کوئل کوکت ہے رہ رہ کرمرتی رہی ہوں صدمے سہہ کر
کس زباں سے الوداع کا نام لوںالوداع کے بعد پھر صدمے سہوں
عشق کے صدمے اٹھاتا تھا دلاب تو وہ بھی نہیں کیا کیجئے گا
ہک توں تتی دی ول کل نہ لدھڑیپئے سول صدمے چوتھے پہر دے
صدمے الفت کے اٹھانے ہیں الٰہی مشکلدل اگر ایک دیا لاکھ جگر پیدا کر
نہ جب تک اس کو چھاتی سے لگایاغضب صدمے رہے درد جگر کے
ہے ہمت کہاں عرض کرنے کی مجھ میںجو فرقت کے صدمے اٹھاتا رہا ہوں
رنج و غم میں سکڑنا کھیل سمجھے ہو رشیدؔچاہیے پتھر کا دل صدمے اٹھانے کے لیے
رنج و غم میں سکڑنا کھیل سمجھے ہو رشیدؔچاہیے پتھر کا دل صدمے اٹھانے کے
یاد سب کچھ ہیں مجھے ہجر کے صدمے ظالمبھول جاتا ہوں مگر دیکھ کے صورت تیری
گزرتے ہیں جو مجھ پہ فرقت کے صدمےوہ اظہار ہیں تم پہ یا شاہ وارث
کس درجہ ہیں بے درد ترے ہجر کے صدمےدل کو تری یادوں سے بہلنے نہیں دیتے
نزع کا وقت جو گزرا تو خوشی کیا اس کیایسے صدمے ابھی کتنے ہیں گزرنے والے
اٹھا چکا ہوں میں صدمے فراق کے برسوںخدایا حشر میں کوئی سزا نہ دے مجھ کو
اے درد آج قصہ ہی کر دے تمام توکب تک یہ روز روز کے صدمے اٹھائے دل
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books