تلاش کا نتیجہ "آب"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
قبلۂ آب و گل تمہیں تو ہوکعبۂ جان و دل تمہیں تو ہو
میں تنہا آب و رنگ بزم امکاں ہو نہیں سکتایہ دل واپس اگر تو اس میں مہماں ہو نہیں سکتا
تیرے آگے لطافت شبنمشرم سے آب آب ہوتی ہے
ہوں آب آب میں عرق انفعال سےپھر کس طرح نماز مری بے وضو رہے
غرق دریائے خجالت ہوں میں ہو کر آب آبجنہیں ڈھونڈھا کیے دیر و دل نشیں دل نشیں تھے وہ
دامن سے ہم اپنے داغ ہستیآب خنجر سے دو رہے ہیں
اگر ہوں میں آب تو وہ گل ہے اگر ہوں میں جاں تو وہ دل ہےہوئے ہیں پر دونوں مل کر یکجا کہ یار مجھ میں میں یار میں ہوں
ہونٹ آب حیات سے لبریززخمی روحوں کی تشنگی کے لیے
دل طراز آب ریا ظاہر منےبہر استنجا رہیں در پیچ و تاب
بحر ہستی میں حمیت صحبت احبابیوں ہے جیسے بروئے آب حباب
ہمیں پے تمہارے ہے سم آب و دانہقسم بھی جو کھائیں تو کھائیں تمہاری
آئینہ آب تموج سے بہا جاتا ہےکہیے تصویر سے گرنا نہ کہیں دیکھ سنبھل
میں فتح یاب ہوں برسر آب ہوںوہ ہے بخشش میری وہ میرا بھاگ ہے
ایک برباد جوانی پہ جو روئے برسوںآہ وہ دیدۂ پر آب کہاں پھر ہوں گے
میں ایک نقش آب نظامیؔ تھا درمیاںاس نے مٹا دیا مجھے بیکار دیکھ کر
برف پلوا کے کلیجہ مرا ٹھنڈا کر دےآب انگور نے تو آگ لگا دی ساقی
خراب پھرتا ہے دیوانہ کیوں بگولا سازمیں میں صورت آب رواں سما نہ گیا
کیا کیا لباس شان کرم کے ہیں دیکھناخاک شفا ہوئی کہیں آب بقا ہوئی
خبر میری رحلت کی سن کر وہ بولےکہ آج اٹھ گیا آب و دانا کسی کا
صابر علی مجھے اب تیری ادا نے ماراتشنہ دہن کو صابر آب بقا نے مارا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books