تلاش کا نتیجہ "آمد"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آمد آمد عشق کی ہے درد دل پیدا ہواگڑ چکا خیمہ سواری جناب آنے کو ہے
جشن آمد رسول اللہ ہی اللہبی بی آمنہ کے پھول اللہ ہی اللہ
یہ کس بہشت شمائل کی آمد آمد ہےکہ غیر جلوۂ گل رہ گزر میں خاک نہیں
خط کے دھوکے میں رہ گئے اغیاردر بشر رو پوش آمد آفتاب
وہ جاہل ہوں جس کا علم ہے جہولوصف انساں از چہ و آمد جہول
اے عندلیب یک کف خس بہر آشیاںطوفان آمد آمد فصل بہار ہے
در تن در تن در آور آور آمد در تنہر میں آپ ہی سمایا رے بابو
آمد آمد ہے یہ کس رند کی مے خانے میںمے پرجوش سماتی نہیں پیمانے میں
سن کے آمد آمد اس کی قبر میں یہ حال تھاعمر رفتہ پھر مرے زیر مزار آنے کو تھی
پھر جگر کھودنے لگا ناخنآمد فصل لالہ کاری ہے
آپ کی آمد سے یہ ویراں کدہبن گیا باغ ارم اے جان من
کمہلائے چلے جاتے ہیں گل کس کی ہے آمدگھبرائی ہوئی پھرتی ہے کچھ باد سحر بھی
کہیے کس خسروؔ خوباں کی ہے آمد کاملؔرونمائی میں دو عالم نظر آتے ہیں مجھے
آمد و رفت میں تھا ہم قدم برق براقمرغزار چمن عالم بالا بادل
سانس کیا ہے تیری آمد کا یقیں ہے مجھ کوکون کہتا ہے نہیں آتے ہیں جانے والے
نفس کی آمد و شد سے پتا معلوم ہوتا ہےکہ اس پردے میں کوئی دوسرا معلوم ہوتا ہے
ذرا رفتار تو بدلو کہ دل پامال ہوتا ہےیہ ہم بھی جانتے ہیں آمد فصل جوانی ہے
کہا جبرئیل سے حق نے دم میلاد پیغمبرمرے محبوب کی آمد کا تو پیغام گھر گھر دے
دیکھ کر قاتل کی آمد داغؔ دل میں شاد شاداور غم خواروں کے منہ پر مردنی چھائی ہوئی
الٰہی کون سے مجرم کی آمد ہے قیامت میںہوا ہے حکم رحمت کو یہ کس کی پیشوائی کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books