تلاش کا نتیجہ "بسمل"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
پھڑک کر مرغ بسمل کی طرح عاشق جو مرتے ہیںیہ مقتل ہیں عروس تیغ کے صدقے اترتے ہیں
سینہ توڑا ہے تو دل کو بھی مرے بسمل کراس کو کس کے لئے اے تیر نظر چھوڑ دیا
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کیحقیقت پوچھیے جا کر کسی بسمل سے بسمل کی
وہ عربدہ جو معصوم ادا قاتل بھی ہے اور قاتل بھی نہیںدل اس کی ادائے سادہ کا بسمل بھی ہے اور بسمل بھی نہیں
آج سیکڑوں قتل بسمل ہزاروںیہ ہے قہر سرمہ لگانا کسی کا
اضطراب عشق میں گم ہیں جہاتامتیاز بسمل و قاتل فریب
ہوئی آسان نہ جانباز کی مشکل قاتلنہ کیا ذبح گیا چھوڑ کے بسمل قاتل
لاکھوں شہید ہوتے ہیں بسمل ہزارہاابرو کی جب چمکتی ہے تلوار ہر طرف
زخمی جگہ جگہ کہیں بسمل جگہ جگہچرچا تیرے ستم کا ہے قاتل جگہ جگہ
جاں داد گاں کا حوصلہ فرصت گداز ہےیاں عرصۂ طپیدن بسمل نہیں رہا
حلال کر کے وہ کہتا ہے اپنے بسمل سےتڑپ لے اور ابھی اضطراب باقی ہے
نیم بسمل سا تڑپتا ہوں تیری فرقت میںاپنے سینے سے لگا لے مجھے ساجن بن کے
خار حسرت قبر تک دل میں کھٹکتا جائے گامرغ بسمل کی طرح لاشہ پھرکتا جائے گا
ہر زخمی و بسمل را مصروف فغاں کردیبد مست خودی بودم باطل ایں گماں کردی
بسمل کی آنکھ صورت قاتل کو ایک بارحسرت سے قتل گاہ میں تکتی ضرور ہے
بسمل ہی مجھے چھوڑ نہ اے قاتل عالمایک بار تو پھر دیکھ لے دزدیدہ نظر سے
بسمل ہی مجھے چھوڑ گیا خنجر قاتلافسوس وفا مجھ سے نہ کی اس کی جفا نے
میں واصفؔ بسمل ہوں میں رونق محفل ہوںاک ٹوٹا ہوا دل ہوں میں شہر میں ویرانہ
زخم نے داد نہ دی تنگئ دل یا ربتیر بھی سینۂ بسمل سے پرافشاں نکلا
تلوار خوں میں رنگ لو ارمان رہ نہ جائےبسمل کے سر پہ کوئی احسان رہ نہ جائے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books