تلاش کا نتیجہ "جوبن"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جب نظر پڑنے لگی جوبن پہ اترانے لگےدیکھنے کے جب ہوئے قابل تو شرمانے لگے
کہو توبہ والوں سے توبہ توڑیںابھرنے پہ آیا ہے جوبن کسی کا
آنکھ والا ترے جوبن کا تماشا دیکھےدیدۂ کور کو کیا آئے نظر کیا دیکھے
کیا کرتے ہیں گھر بیٹھے ہی درشن ان کے جوبن کاملا ہے آئینہ ہم کو سکندر قلب روشن کا
ساجن پہ میں واروں تن من دھن مورا بھاگ سہاگ مورا جوبنموہے جب بھی ہوا پیو کا درشن سکھی بھول میں ہار سنگھار گئی
راز پیا بن چین نہ آوےسگرا جوبن بتیا جاوے
ٹھوکریں کھلوائے گی یہ چال اٹھلائی ہوئیکیا جوانی پھرتی ہے جوبن پہ اترائی ہوئی
ٹھہرتا کیوں نہیں محرم تمہارے سینہ پریہ سر جو حسن پہ جوبن اٹھائے بیٹھے ہیں
دکھلا کے وہ جوبن ہمیں کس ناز سے بولےگدرائے جوانی میں محبت کے ثمر آج
امیرؔ ابھر جود و جوبن ملا دل کا پتا مجکویہی دنوں اچکے چور تھے چوری یہیں نکلی
ستم ان کا نیا جوبن غضب ان کا وہ بھولا پنعجب سج دھج سے بیٹھے ہیں مگر بت بن کے بیٹھے ہیں
لگے توڑنے بند محرم کے جوبنستم ہے جوانی پہ آنا کسی کا
سنبھالو یہ انگیا میں جوبن کو پیارےکوئی چیز اس میں چھپائی ہوئی ہے
نین مورے مد بھری گوری موری گاتجوبن بیری پھٹا پڑے کنٹھ نہ پوچھے بات
جوبن مری آنکھوں میں پھرا گل بدنوں کاگدرائے ہوئے باغ میں دیکھے جو ثمر بھی
وصل میں جھنجھلا کے وہ بولے کہ ہائےکن کا جوبن اور ہے کن کے لیے
آنکھیں دکھلاتے ہو جوبن تو دکھاؤ صاحبوہ الگ باندھ کے رکھا ہے جو مال اچھا ہے
اللہ کی قدرت کا تماشا وہ صنم ہےچہرہ ہے اگر حور کا جوبن ہے پری کا
اٹھتے جوبن نے ابھر کر یہ کہا محرم سےاب نہیں چھپنے کے ہم لاکھ چھپائے کوئی
داغ دل سے یہ مرے کہتا ہے اس کا جوبندیکھ اس طرح گزرتے ہیں گزرنے والے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books