تلاش کا نتیجہ "دوسرا"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دوسرا کون ہے جہاں تو ہےکون جانے تجھے کہاں تو ہے
مصطفیٰ ما جت الا رحم للعالمینچارہ ساز دوسرا تیرے سوا ملتا نہیں
عشق ہے جس مقام میں کوئی بھی دوسرا نہیںمیں بھی ترے سوا نہیں تو بھی مرے سوا نہیں
دل کی دنیا بسی کی بسی ہی رہی اک گیا دوسرا اپنے گھر رہ گیاآہ نکلی تو آباد غم ہو گئے غم جو نکلا تو درد جگر رہ گیا
نہیں دوسرا میں کوئی دوسرا ہےحرم ہے حرم میں صنم ہی صنم ہے
کونین کا مختار امام دوسرا ہےایمان کی کہتا ہوں یہ ایمان مرا ہے
ابھر کر داغ لایا ہے نیا رنگبرابر دل کے ہے اک دوسرا دل
تقیید سے جو میں سوئے اطلاق آ گیادیکھا جدھر وہی ہے کوئی دوسرا نہیں
پا کر تجھے اپنے کو میں کیا بھول گیا ہوںہر سو دو زبانِ دوسرا بھول گیا ہوں
یگانہ ہے تو آہ بیگانگی میںکوئی دوسرا اور ایسا نہ دیکھا
چاہتا اس کو ہوں جس کا کوئی جواب نہیںیہ انتخاب بھی معمولی انتخاب نہیں
قیس رخصت ہوا دنیا سے تو فرہاد آیاایک ناشاد گیا دوسرا ناشاد آیا
جس طرح ایک ذات محمد ہے بے مثالپیدا ہوا نہ ہوگا کوئی دوسرا علی
جب بجز تیرے کوئی دوسرا موجود نہیںپھر سمجھ میں نہیں آتا تیرا پردہ کرنا
جب بجز تیرے کوئی دوسرا نہیں موجودپھر سمجھ میں نہیں آتا ترا پردہ کرنا
تیرا درد میرا درماں تیرا غم میری خوشی ہےمجھے درد دینے والے تیری بندہ پروری ہے
خود کی تحقیق میں راز یہ کھل گیاہم سے ہٹ کر خدا دوسرا کون ہے
تری عطا کے تصدق ترے کرم کے نثارکہ اب تو اپنی نظر میں بھی دوسرا ہوں میں
خانقاہ چشت میں جس نے قدم پہلا رکھادوسرا اس کا قدم پھر عرش بالا پر ہوا
دوسرا پھر ہو سبق علم الفنا کا انتفاعیعنی اس اپنی فنا سے کچھ نہ وہ آگاہ ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books