تلاش کا نتیجہ "رو"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
آئینۂ نظر کو میں رو بہ رو رکھا ہوںجو دیکھتا ہے مجھ کو میں اس کو دیکھتا ہوں
یہ آرزو تھی تجھے گل کے رو بہ رو کرتےہم اور بلبل بیتاب گفتگو کرتے
شمع رو جلوہ کناں تھا مجھے معلوم نہ تھاصاف پردہ میں عیاں تھا مجھے معلوم نہ تھا
معلوم نہیں روٹھے ہیں کس آئینہ رو سےپانی جو اترتا نہیں غنچوں کے گلو سے
بے وفا سے دل لگا کر رو پڑےدل پہ ایک چوٹ کھا کر رو پڑے
پوچھا کسی نے حال کسی کا تو رو دیےپانی میں عکس چاند کا دیکھا تو رو دیے
بے حجاب آ اے پری رو میرے کاشانے میںجز تیرے درد کے کوئی نہیں غم خانے میں
خیال آیا جو اس مہ رو کو گلگشت خیاباں کانظر کچھ اور ہی آنے لگا عالم گلستاں کا
پہلوئے دشمن میں وہ گل رو ادھر مسرور ہےہجر میں اپنا دل مضطر ادھر رنجور ہے
خط کے دھوکے میں رہ گئے اغیاردر بشر رو پوش آمد آفتاب
میں زمانے کے رو بہ رو چپ ہوںبے تکلف کلام تم سے ہے
اللہ جانے قبر ہے کس نامراد کیارمان رو رہے ہیں سرہانے مزار کے
جو رو رو کر ہوئے عشاق سرمستہے اس نغمہ میں افسانہ کسی کا
اپنا ہی عکس پیش نظر دیکھتے رہےآئینہ رو بہ رو تھا جدھر دیکھتے رہے
شب و روز رو رو کے بہزادؔ گریاںطبیعت کو مانوس غم کر رہے ہیں
دیگ میں گود سے وہ اچھل کر گرارو پڑی کہہ کے وہ ہائے بچہ میرا
صد بار اگر توبہ شکستی باز آگنہ گارو نہ گھبراؤ ادھر آؤ ذرا رو لو۔۔۔
اغماض چلتے وقت مروت سے دور تھارو رو کے ہم کو اور رلانا ضرور تھا
روبرو آئینہ رو کے ہوں بہ شکلِ آئینہآج کل اس طرح کی مجھ کو صفائی ہوگئی
دل کو بچاؤں یا کہ جگر کو پناہ دوںاس شعلہ رو نے آگ لگائی کہاں کہاں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books