تلاش کا نتیجہ "अग़्यार"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
یار اغیار میں نظر آیاگل ہمیں خار میں نظر آیا
بغیر یار ہیں اغیار کس جاانہیں اغیار میں ہے یار دیکھو
پھول ان کو پنہا پنہا کے اغیارکانٹے مرے حق میں بو رہے ہیں
امیرؔ صابری پر پیارے اغیاربہت آقا کرم فرمائیاں ہیں
جو ہیں آشنا سر اسرار کےوہ ہیں یار ہر یار و اغیار کے
ایسی آنکھوں کے تصدق مری آنکھیں بیدمؔکہ جنہیں آتا ہے اغیار کو اپنا کرنا
چاہنے جب سے لگا ہے میرا دل دار مجھےدیکھ کر رشک کیا کرتے ہیں اغیار مجھے
مرے ہوتے دل مشتاق ستم کے ہوتےیار منت کش اغیار نظر آنے لگے
گنجایش عداوت اغیار یک طرفیاں دل میں ضعف سے ہوس یار بھی نہیں
داغؔ مرتے ہیں دیتا ہے رشک اغیارورنہ مر جاؤں ابھی جان سے بیزار تو ہوں
اغیار سے خالی ہے دل کا مرے کاشانہہے جلوہ نما اس میں وہ جلوۂ جانانہ
کیا کہوں یا رب طریق عشق کی مجبوریاںمنتیں کرنی پڑیں ہیں اب مجھے اغیار کی
اغیار ہیں بہت سے مگر یار ایک ہےدل کے سوا تو اپنا کوئی مہرباں نہ ہو
میں کا چرچا تھا حسینوں میں انہیں تو دیکھوگل رخوں میں مرے اغیار بنے بیٹھے ہیں
کیا ہوا لاش پہ میری جو وہ ہنستا آیاچھپ کے اغیار سے تنہائی میں رویا ہوگا
ہر چہرے میں آتی ہے نظر یار کی صورتاحباب کی صورت ہو کہ اغیار کی صورت
وہم کا اپنے ذرا پردہ اٹھا کر دیکھیےیار ہی ظاہر ہوا ہے صورت اغیار میں
خوگر ظلم و جفا مجھ کو بنایا تھا مگرپھر یہ اغیار پہ کیوں مشق جفا ہوتی ہے
ہر دل میں کسی کے یاں جمال یار ہو پیدالحد میں بھی یقیں ہے بن کے یار اغیار ہو پیدا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books