تلاش کا نتیجہ "क़द्र"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
دیا ہوتا کسی کو دل تو ہوتی قدر بھی دل کیحقیقت پوچھیے جا کر کسی بسمل سے بسمل کی
ترابؔ استاد سے معلوم کر لوطریق معرفت گر قدرداں ہو
قدر سنگ سر رہ رکھتا ہوںسخت ارزاں ہے گرانی میری
عشاق کی کمی نہیں معشوق چاہیےہو دل کا قدردان تو ستر ہزار دل
جانی نہ قدر رحمت حق پارسا نے کچھٹھہرا قصوروار گر بے قصور تھا
اے فناؔ بعد مرے یاد کرے گی دنیاقدر انسان ہوا کرتی ہے مر جانے پر
ہر شخص ہے خراب تمنا بقدر ذوقسیمابؔ کس سے عرض تمنا کرے کوئی
قدردان جوہر انسانیت ہوں برقؔ میںمیری نظروں میں متاع دہر کی وقعت نہیں
یہ پوچھو نہ ہم سے کہاں جا رہے ہیںجہاں دل کے ہوں قدرداں جا رہے ہیں
بقدر فطرت انسانیت سیماب سیمابؔ نادم ہوںمیں دانستہ نہیں کرتا ہوں ہو جاتی ہیں تقصیریں
قدرداں مصحفیؔ و حضرت سودا تھے امیرؔلے کے تربت پہ انہیں کی یہ غزل جاؤں گا
ہزاروں منزلیں طے کر چکا اب اپنی ہستی کوبہ قدر ہر نفس آسودۂ منزل سمجھتا ہوں
میں کیا ہوں میری قدر کریں گے حضور کیاعاشق ہیں اب تو آپ کے دو چار اور بھی
شاکی ہوں حسن سے نہ محبت سے سرگراںکیف وفا بقدر وفا پا رہا ہوں میں
نہ قدرداں نہ کوئی ہم زباں نہ انساں دوستفضائے شہر سے بہتر ہیں اب تو ویرانے
غم ہوں رہ طلب میں بقدر کمال ذوقمجھ کو دماغ ساحل و منزل نہیں رہا
حسرت یک نگاہ کی کیا کہوں قدر کیا ہوئیمیں نے کہا کبھی کبھی اس نے کہا کبھی نہیں
تجھ سے ہر چند وہ ہیں قدر و فضائل میں رفیعکر نصیرؔ آج مگر فکرِ رضا کی توسیع
سخن سنجاں صاحب دل ہے قدر اس کی سمجھتے ہیںبدل ہے یہ مرا دیوان دیوان نظیری کا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books