تلاش کا نتیجہ "गवारा"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
جو نہ دیکھ سکتا ہو چاک دامنی میریچاک پردۂ عصیاں کب اسے گوارا ہے
ہر جور و ستم جس کو گوارا نہیں ہوتاوہ چاہنے والا ہی تمہارا نہیں ہوتا
ہو رسوائی میری میری آنکھ نم ہومیرے یار کو یہ گوارا نہیں ہے
رنج نومیدی جاوید گوارا رہیوخوش ہوں گر نالہ زبونی کش تاثیر نہیں
ناحق شکایت غم دنیا کرے کوئیغم ہے بڑی خوشی جو گوارا کرے کوئی
چمن میں تلخ نوائی مری گوارا کرکہ زہر بھی کبھی کرتا ہے کار تریاقی
احساں کسی کا کب ہے گوارا برنگ گلہے چاک پیرہن نہیں لیکن رفو پسند
فرقت تمہیں غیروں کی گوارا ہوئی کیوں کرحیرت ہے مجھے بھول پڑے آپ کدھر آج
ہاتھ پھیلاؤں جو میں غیر کی چوکھٹ پے کبھیمیرے سرکار کو یہ کیسے گوارا ہو گا
ہو ہی جائے گی کسی طرح شب غم کی سحرآپ میرے لئے تکلیف گوارا نہ کریں
غیر کے ساتھ پلاتے تو نہ پیتا میں شرابننگ کیونکر یہ مرے دل کو گوارا ہوتا
اسے میرا سکون دل گوارا کس طرح ہوگاجسے میرا تڑپنا بھی برا معلوم ہوتا ہے
کڑوے سہی بظاہر یہ گھونٹ جبر غم کےتم میرے ہو تو جاؤ سب تلخیاں گوارا
ناز بھی ہوتا رہے ہوئی ہے بیداد بھیسب گوارہ ہے جو تم سنتے رہو فریاد بھی
اللہ اللہ اس دل مجبور کی مجبوریاںکر رہا ہے جو نہ کرنا تھا گوارہ آج کل
خوشی سے موت آئے اب مجھے مرنا گوارا ہےگئے وہ جب سے مجھ کو زندگی اچھی نہیں لگتی
رہنے دے مجھ کو اپنے قدموں کی دھول بن کرجو نہ ہو تمہیں گوارا مجھے خاک میں ملانا
جلتا ہوا گلشن دیکھتے ہی منہ پھیر لیا ہم نے اپناپھولوں کو تڑپ کر جلنے کو بتلاؤ گوارا کیا کرتے
برا ہوں جس قدر اے رازؔ یہ میں جانتا خود ہوںمگر ان کو مرا مٹنا گوارا ہو نہیں سکتا
اس ہجر کے جینے سے اعظمؔ مرنا ہی گوارا ہے مجھ کوسنتے ہیں لحد میں حضرت کی تصویر دکھائی جاتی ہے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books