تلاش کا نتیجہ "जल्वा-अफ़रोज़"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
اے فطرت آوارہ اے جلوۂ ہرجائیکیا علم میں ہے تیرے میرا غم تنہائی
جلوہ تو بڑی شے ہے شرارہ نہیں ملتاجز تیرے کوئی اور سہارا نہیں ملتا
دل کی آنکھوں سے نظر آیا ہے جلوہ تیرامر کے بھی زندۂ جاوید ہے شیدا تیرا
آنکھ کھلتے ہی تھا اک جلوہ نظر کے سامنےکیا کہوں میں آگیا کیا کیا نظر کے سامنے
کون سا گھر ہے کہ اے جاں نہیں کاشانہ ترا اور جلوہ خانہ ترامے کدہ تیرا ہے کعبہ ترا بت خانہ ترا سب ہے جانانہ ترا
آتا نظر ہے جلوۂ دیدار ہر طرفدیدار اینما کے ہیں انوار ہر طرف
بت میں بھی ترا یا رب جلوہ نظر آتا ہےبت خانے کے پردے میں کعبہ نظر آتا ہے
وہ مست ناز ہر سو جلوہ دکھا رہا ہےآنکھوں میں چھا رہا ہے دل میں سما رہا ہے
تجھی کو جو یاں جلوہ فرما نہ دیکھابرابر ہے دنیا کو دیکھا نہ دیکھا
ہر جلوۂ ظاہر ہے باطن ہی کی رعنائیوہ آپ تماشا ہے اور آپ تماشائی
یار خود جلوہ نما تھا مجھے معلوم نہ تھاغنچہ و گل میں بسا تھا مجھے معلوم نہ تھا
دو عالم میں نظر آتا ہے جلوہ سر بہ سر اپناتماشہ دیکھتا ہے آپ حسن خود نگر اپنا
جان لو اہل بصیرت جلوۂ ذاتی ہے روحامر ربی اس لیے عالم میں کہلاتی ہے روح
جلوۂ حسن ازل دیدۂ بینا مجھ سےجانے کیا سوچ کے پھر کر لیا پردہ مجھ سے
بہر جلوہ نہ رسوا کر مذاق چشم حیراں کویہی باتیں نگاہوں سے گرا دیتی ہیں انساں کو
ہوش کسی کا بھی نہ رکھ جلوہ گاہ نماز میںبلکہ خدا کو بھول جا سجدہ بے نیاز میں
جلوہ بقدر ظرف نظر دیکھتے رہےکیا دیکھتے ہم ان کو مگر دیکھتے رہے
زبان جلوہ سے ہے گویا جہاں کا سارا نگار خانہفسانۂ غیر اک حقیقت حقیقت غیر اک فسانہ
جلوہ گر یار مگر قتل گہ عام میں ہےجب بلاتا ہوں میں سنتا ہوں قضا کام میں ہے
حقیقت جلوہ گر مجھ میں ہے وہ رمز حقیقت ہوںمعمہ ہوں میں اک بے صورتی کا نقش صورت ہوں
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books