تلاش کے نتائج
تلاش کا نتیجہ "ज़र्फ़"
Kalaam کے متعلقہ نتیجہ "ज़र्फ़"
کلام
دے بھی سکتا ہوں نصیرؔ اینٹ کا پتھر سے جوابوہ تو رکھا ہے مرے ظرف نے خاموش مجھے
پیر نصیرالدین نصیرؔ
کلام
جو کچھ ملتا ہے انساں کو بقدر ظرف ملتا ہےکہ شے رکھنے سے پہلے دیکھتے ہیں جوف برتن کا
قاضی امراو علی جمالی
کلام
جو ذرا سی پی کے بہک گیا اسے میکدے سے نکال دویہاں کم نظر کا گزر نہیں یہاں اہل ظرف کا کام ہے