تلاش کا نتیجہ "निस्बत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
کیا چیز ہے نسبت کوئی پوچھے مرے جی سےمرتا ہوں اسی کے لئے جیتا ہوں اسی سے
فیض نسبت سے تری میں نے بڑا پایا ہےمیرے دامن میں ترے عشق کا سرمایا ہے
ازل سے آج تک نسبت کے سوا کچھ بھی نہیںوہی نسبت کا ہے دم دم میں دم ہے دم بہ دم
تیری نسبت میرا سہارا ہےیہی کشتی یہی کنارا ہے
ناز نسبت پہ کیوں نہ ہو رضواںؔجب کہ دامن ملا ہے نسبت کا
میں بھولا آپ کی رفعت سے نسبت ہی ہمیں کیا ہےوہ کہنے بھر کی نسبت تھی کہاں ہم ہیں کہاں تم ہو
آغاز اچھا انجام اچھانسبت جو اچھی ہر کام اچھا
ترے خادم نہ کیوں بنیں مخدومتجھ سے نسبت لگائے بیٹھے ہیں
ہے دیوانوں کو زنجیروں سے نسبتیہ رشتہ خوب جوڑا ہے کسی نے
میں خود اپنی نسبت سے کیا چاہتا ہوںتمہارا ہی چاہا ہوا چاہتا ہوں
جب سے نسبت ہوئی تیرے در سےتیری چوکھٹ سے سر جدا نہ ہوا
نسبت کے گھرانے کا کیا راز کہوں زاہدروحانی محلہ ہے نورانی گھرانا ہے
اور تو کچھ بھی نہیں ساجدؔ کے پاسآپ کی نسبت پہ یہ مغرور ہے
جب سے نسبت ہوئی ترے در سےہم کسی در پہ سر جھکا نہ سکے
بہروں کو سنائی دے اندھوں کو دکھائی دےیہ حکم سنائے ہیں نسبت کی حکومت میں
لے اڑے آپ سے نسبت کی ہوا پاتے ہیمیری ہر بات کو افسانہ بنانے والے
کاملؔ یہ بات یاد رکھو بلکہ لکھ رکھوخالی کبھی نہ جائے گی نسبت کسی کے ساتھ
ہوئی جب سے نسبت ہے مجھ کو صنم سےکہوں کیا کرم ہے کرم ہی کرم ہے
کون بیٹھا ہے اب اندیشۂ فردا لے کرمطمئن ہوں تری نسبت کا سہارا لے کر
بے فکر جی رہا ہوں ہر اک اعتبار سےنسبت بھی کیسی چیز ہے داماں یار سے
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books