تلاش کا نتیجہ "पाक"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل سوز سے خالی ہے نگہ پاک نہیں ہےپھر اس میں عجب کیا کہ تو بے باک نہیں ہے
پاک رکھا پاک دامن سے حساببو سے بھی گن کے دیے گن کے لیے
پاک منزہ جفتوں طاقوںجد بنیا خود ہر جائی
تیرے عشق میں ڈالوں دھمالتو ہے عطائے پاک شبیری
صدقۂ معراج پاک مصطفیٰرنگ دے میرا سراپا رنگ دے
مجھے عشق نے پھونک کے خاک کی تجھے حسن بے لوث سے پاک کیاتجھے پاک کیا مجھے خاک کیا یہ جو بھید ہے اس میں بتا دے مجھے
میری توبہ میری توبہمجھے کر دے معاف اپنے رسولؐ پاک کے صدقے
حضرت یوسف نے اچھا گل کھلایا مصر میںچاک دامانی سے پیدا پاک دامانی ہوئی
پاک دامانی میں تیری نہیں پڑنے کا خللاپنے مشتاقوں سے ناحق ہے یہ پردا تیرا
نگاہ مست کو مصروف ناز رہنے دےکچھ اور روز مجھے پاکباز رہنے دے
قدرت وسیلہ ہے تمہیں معبود پاک کاصابرؔ کے در کو چھوڑ کے ہرگز نہ جائیں گے
جب غبار غیریت سے قلب ہو جاتا ہے پاکصاف آئینہ میں جلوہ اپنا دکھلاتی ہے روح
دکھلا دو رخ پاک خدا کے لئے مولیٰزوروں پہ ہے اب حسرت دیدار خبر لو
خاک ہوں پاک ہوں ادنیٰ بھی ہوں اعلیٰ بھی ذہینؔخود پہنچ جائے گی جو چیز جہاں سے آئی
جزو ایماں ہے محبت اہل بیت پاک کیدل میں پیہم خواہش تکمیل ایماں چاہیے
دل کا آئینۂ غبار ماسوا سے پاک ہےمعصیت سے دور رکھتی ہے یہ صحبت پیر کی
روضۂ پاک پہ پہنچے تو یہ ٹھنڈک پہنچیسوز فرقت نہ رہا دل کی جلن بھول گئے
اگر اس بارگاہ پاک میں تیرا گزر ہووےتو مثل تذکرہ اتنا تو اے باد صبا کہیے
حشر میں اتنا کہوں گا اس سے میں محروم وصلپاک دامن تو ہے میں کیونکر گنہ گاروں میں ہوں
کامل مرشد ایسا ہووے جو دھوبی وانگوں چھٹے ہونال نگاہ دے پاک کرے نہ سجی سابن گھتے ہو
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books