تلاش کا نتیجہ "बहर"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
خودی وہ بحر ہے جس کا کوئی کنارہ نہیںتو آب جو اسے سمجھا اگر تو چارہ نہیں
مت ستا اتنا بت کافر مجھے بہر خداشاد کر پہلو میں اب آکر مجھے بہر خدا
شیخ جی تشریف یوں بہر زیارت لے چلےلب پہ توبہ ان بتوں کی دل میں الفت لے چلے
بہر جلوہ نہ رسوا کر مذاق چشم حیراں کویہی باتیں نگاہوں سے گرا دیتی ہیں انساں کو
بحر ہستی کوئی سراب نہیںزندگی زندگی ہے خواب نہیں
بہر گلگشت مرے گھر میں جو یار آ جائےباغ امید میں اک تازہ بہار آ جائے
ڈوب تو بحر فنا میں پھر بقا پائے گا توقبل از بحر فنا بحر بقا ملتا نہیں
گھر ہمارا جو نہ روتے بھی تو ویراں ہوتابحر گر بحر نہ ہوتا تو بیاباں ہوتا
کسی کا باندھا ہوا اک نقش ہستی ہوںہیں ہے بحر تو اس بحر کا حباب ہوں میں
بہر خدا کر مہر و وفاآ رے پیا لوں تیری بلا
تھا کرم جو خود سے وابستہ کیاورنہ تم بحر حقیقت میں حباب
لاکھ ہو بحر محبت پر خطرکشتئ دل اس میں ڈالی جائے گی
مثال بحر موجیں مارتا ہےکیا ہے جس نے اس جگ سوں کنارا
یہ بحر محبت ہے ارے ڈوبنے والےطوفان تو ملتے ہیں کنارا نہیں ملتا
رہے جو سدا پاس تیرے ترابؔتو اس سے نہ بہر خدا دور ہو
ناچار بہر چارہ چلا آیا سرنگوںورنہ میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہا
دل ہر قطرہ ہے ساز انا البحرہم اس کے ہیں ہمارا پوچھنا کیا
بعد مدت ہوا ہے روز وصالٹک تو بہر خدا نہ جا رے سجن
ڈوب کر بحر محبت میں نکلنا کیساپار ہونے کی تمنا ہے تو ڈوبے رہنا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books