تلاش کا نتیجہ "मुसीबत"
Tap the Advanced Search Filter button to refine your searches
دل لگانے کا یہی انجام ہےہے مصیبت پر مصیبت آج کل
مصیبت میں دینے تسلی وہ آئیںتو پھر اکتساب مصیبت ہے فرض
ہر مصیبت پیش خیمہ ہے ترے آرام کاصبر سے بھی کام لے کچھ دن مصیبت بھر کے دیکھ
اذیت مصیبت ملامت بلائیںترے عشق میں ہم نے کیا کیا نہ دیکھا
کہیں حقیقت جاں کاہیٔ مرض لکھیےکہیں مصیبت ناسازیٔ دوا کہیے
حسن عمل کا غرہ سب سے بڑی مصیبتدامان مصطفائی سب سے بڑا سہارا
تقدیر نے فلک نے مصیبت میں آہ نےجس جس نے چاہا میرا تماشا بنا دیا
کہیں دنیا میں ٹھکانا نہیں اس کا اے داغؔچھوڑ کر مجھ کو کہاں جائے مصیبت میری
اب جان جائے یا مرے سر پر مصیبت آئےالفت کی راہ میں قدم آگے بڑھا دیا
دل نے تیری جفا کو سہارا سمجھ لیاگزری ہے یوں بھی ہم پہ مصیبت کبھی کبھی
جس کا انجام مصیبت وہ خوشی بھی ہے بریجس کا انجام خوشی ہو وہ ملال اچھا ہے
کون ہوتا ہے مصیبت میں کسی کا اے دوستآگ لگتی ہے تو پتے بھی ہوا دیتے ہیں
جو ان پر گزرتی ہے کس نے اسے جانا ہےاپنی ہی مصیبت ہے اپنا ہی فسانا ہے
افسانہ میرے درد کا اس یار سے کہہ دوفرقت کی مصیبت کو دل آزار سے کہہ دو
ہر مصیبت سے ہر اک فکر سے ہر آفت سےچھٹ گئے ہم تو فقط نام تمہارا لے کر
نہ چھیڑو ہم نشینو شام غم پرنمؔ کو رونے دومصیبت میں کسی کی دل لگی اچھی نہیں لگتی
قیامت سر پہ جو ٹوٹے مصیبت دل پہ جو آئےحقیقت میں اسے ہم مرضیٔ مولا سمجھتے ہیں
وہ آغاز محبت کے بھی کیا دن تھے ارے توبہکہ اب ہر شام اک شام مصیبت ہوتی جاتی ہے
مجھے غم ہے مصیبت ہے تمہیں عیش و مسرت ہےبہار بے خزاں تم ہو بہار پر خزاں میں ہوں
غم عشق میں آہ و فریاد کیسی ہر اک ناز ان کا اٹھانا پڑے گاجبیں پر شکن بھی ہے کفر محبت مصیبت میں بھی مسکرانا پڑے گا
Devoted to the preservation & promotion of Urdu
Urdu poetry, urdu shayari, shayari in urdu, poetry in urdu
A Trilingual Treasure of Urdu Words
World of Hindi language and literature
The best way to learn Urdu online
Best of Urdu & Hindi Books